نہ یہ جہاد ہے اور نہ ہی وہ مجاہدین ہیں۔ آپ ذرا اپنے ہی مراسلہ کے آخری جملہ پر غور کرلیں: اس حملے کے بعد امریکہ افغانستان مین اپنی پالیسی تبدیل کرنے کا سوچ رہا ہے ۔ اسی جملہ سے اندازہ ہوجانا چاہئے آپ کو کہ جو لوگ اس قسم کے حملے کرتے ہیں، وہ در اصل ”امریکی مفادات“ کی پشت پناہی کر رہے ہیں، ”طالبان“...