س۔ پتے کب ہوا دیتے ہیں؟
ج۔ جب ہوا چلے یا جب وہ فصلِ گُل میں شجر سے ٹوٹ کے روتے ہیں۔
بھئی اتنی گہرائی میں نہ اُترا کرو، ابھی تو آپ نے تیرتے ہوئے بہت دور تلک جانا ہے :)
س۔ ایک انار کے لئے سو بیمار کیوں ہوجاتے ہیں؟
ج۔ جیسے ایک محبوب کے لئے سو شاعر اور سو عاشق ہوتے ہیں ویسے ہی ایک انار کے لئے سو...