نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    کوئی بات نہیں برادر۔ مجھے اندازہ تو ہو ہی گیا تھا۔ :)
  2. یوسف-2

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    ابھی تو صرف منگنی ہی ہوئی ہے، حضرت! پہلے۔۔۔ خُم آئے گا، صراحی آئے گی تب جام آئے گا اس کے بعد اگر ”سرور“ آیا، تب ”اُن “ کے آنے کی باری آئے گی، کیا سمجھے۔ :p جب ”وہ“ آجائیں، تب ہی آپ انہیں کچھ سمجھا سکتے ہیں، یشگی ہرگز نہیں :chatterbox:
  3. یوسف-2

    مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے ۔۔۔ شیخو کی ایک پرانی تحریر

    اس کے علاوہ کوئی اور چارہ بھی نہیں ہے۔ کوئی ”یکطرفہ کاروائی“ مزید فساد ہی کو جنم دے گا۔:)
  4. یوسف-2

    میں ٹوٹے دلوں کےپاس رہتاہوں

    زبردست ۔ ہمیں آپ جیسے باذوق سے یہی امید ہے ۔ :) پس نوشت: فی الحال یہاں بھی کوئی طنز نہیں ہے :p
  5. یوسف-2

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    ”انکل“ کہیں آپ نے غلطی سے تو مجھے ”کوٹ“ نہیں پہنا دیا :p شاید آپ کسی اور کو ”کوٹ“ کرنا چاہتے ہوں :) میرا یہ جملہ ایک طنزیہ و مزاحیہ جملہ ہے، کوئی سنجیدہ بیان نہیں :) ہائے ہائے کیا وقت آگیا ہے، مزاحیہ جملہ لکھنے کے بعد مکرر بتلانا بھی پڑتا ہے :)
  6. یوسف-2

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    مجھے بیٹا کہا ہے، لہٰذا ”انکل“ ایچ اے خان کم از کم 80 برس کے تو ہوں گے ہی :D
  7. یوسف-2

    میں ٹوٹے دلوں کےپاس رہتاہوں

    نوٹیڈ :) لیکن کبھی اور کہیں آپ نے ”لوز بال“ کرائی تو پھر اس کی کوئی ضمانت نہیں کہ پھر بھی طنز (یا مزاح کا) چوکا چھکا نہ لگے :) ایسے موقع پر انجوائے کرنا، ناراض مت ہونا :)
  8. یوسف-2

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    اوپر سے نہیں بلکہ نو کمنٹس کے نیچے کمنٹس کیا ہے :p آپ توبرادرم حسان خان کے ”ہمزاد“ نظر آتے ہیں، تبھی تو ”چوٹ“ انہیں لگی اور”درد“ آپ نے محسوس کیا :p
  9. یوسف-2

    میں ٹوٹے دلوں کےپاس رہتاہوں

    ارے نہیں بھائی!ایسی بات نہیں ہے، مجھے ”طنز“ کرنا بخوبی آتا ہے کہ میں تو ہوں ہی طنز و مزاح کا لکھاری :) یہان حقیقت بیان کی ہے۔ اس لئے کہ کوئی ”بے علم“ کبھی بھی اس قسم کی ”متضاد کہانیوں“ سے ”الجھتا“ نہیں ہے۔ وہ تو ہر لکھی ہوئی کہانی کو درست سمجھ کر ہی پڑھتا ہے یا پڑھ کر درست سمجھتا ہے :p
  10. یوسف-2

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    اگین نو کمنٹس :p بھائ آپ ”خود مختار“ ہیں۔ آپ ”بے دین“ رہتے ہوئے ”مسلمان“ رہیں یا ”بے عقیدہ“ رہتے ہوئے ۔ کسی کو کوئی ”حق“ نہیں کہ آپ کے اس ”حق“ سے آپ کو ”محروم“ کرے (ابتسامہ)
  11. یوسف-2

    اردو زبان میں شامل ترکی الفاظ

    بہت زبردست دھاگہ۔ محبان اردو کے لئے نہایت اہم۔ شکریہ اور داد قبول کیجئے۔
  12. یوسف-2

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    میرا آنگن رہا سدا تاریک اس کا روشن دیار کرتا رہا میں بچاتا رہا ردائے عشق وہ اسے تار تار کرتا رہا عاطف بٹ صاحب! اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں :) بہت خوب اور :zabardast1:
  13. یوسف-2

    دنیا بھر میں مراسمِ عزاداری (۱۴۳۴ ہجری)

    نو کمنٹس :) بس محفلین یہ نوٹ فرما لیں کہ دینی و مذہبی معاملات میں برادرم حسان خان کے جملہ مراسلات و خیالات ایک ”بے دین“ شخص کے ہوتے ہیں :)
  14. یوسف-2

    میں ٹوٹے دلوں کےپاس رہتاہوں

    برادرم! آپ کی بات بیک وقت درست بھی ہے اور غلط بھی :D ویسے تو آپ کی یہ بات بالکل درست ہے کہ حضرت لقمان یا ان جیسے دیگر ”تاریخی کرداروں“ کے حوالہ سے اتنی حکایتیں مختلف النوع کی پڑھنے کو ملتی ہیں کہ آپ جیسا ہر صاحب علم الجھھ جاتا ہے کہ یہ ساری باتیں اور حکایتیں کیسے ”درست“ ہوسکتی ہیں۔ لیکن آپ اگر...
  15. یوسف-2

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    روزنامہ جنگ کراچی، صفحہ آخر، 27 نومبر 2012ء
  16. یوسف-2

    ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

    چاغی: ایران سے فائر کئے 12 گولے پاکستان میں گولے چاغی کے علاقے لشکر آب میں گرے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پاکستان نے ایران سے اس اقدام پر احتجاج کیا ہے ڈپٹی کمشنر چاغی کے مطابق اجلاس بلایا گیا ہے جس میں سرحدی حکام شرکت کوکرینگے سیکرٹری داخلہ اکبر درانی کے مطابق محکمہ داخلہ کو مطلع کر دیا گیا...
  17. یوسف-2

    یہ کوٹ اور موبائل کس کا ہے ؟؟

    سر جی! لطیفہ کی ”انکوائری“ تو نہ کریں۔:) اگر مزید ”انکوائری“ کریں گے تو پتہ چلے گا کہ ایسی کون سی بیوی ہوگی جو اپنے شوہر کی آواز ہی نہ پہچانے۔ :eek:
  18. یوسف-2

    تعارف ترغیب دی گئ سو حاضر ہوں

    خوش آمدید جناب
Top