نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    تعارف کچھ اس ناچیز کے بارے

    ایکس ٹو ابن صفی کے عمران سیریز والا ؟
  2. یوسف-2

    تعارف کچھ اس ناچیز کے بارے

    ہوجائے گا، فکر ناٹ :) واضح رہے آپ زیادہ سے زیادہ 8 مرتبہ اپنا نام تبدیل کروا سکتے ہیں۔:p اس سے زیادہ مرتبہ آپ نے نام تبدیل کرنے کی درخواست کی تو بھائی عسکری آپ کی ”نویں درخواست“ کو شمشاد منتظم بھائی کی عدالت میں ”ویٹو“ کردیں گے کہ انہیں ”نویں مرتبہ“ نام تبدیل کرنے سے صاف صاف منع کردیا گیا ہے :D
  3. یوسف-2

    حامد میر کی گاڑی کو اُڑانے کی کوشش ناکام

    آپ کی بات میں دَم ہے۔” پرو طالبان“ حامد میر کو ”اینٹی طالبان“ نے ہلاک کرنے کی کوشش کی ہوگی :) یا پھر بھارتی، امریکی یا کسی اورغیر ملکی ایجنٹ نے :) اب اُن کا کوئی ”چاہنے والا“ تو اُن کی گاڑی میں بم نصب کرنے سے رہا :)
  4. یوسف-2

    تعارف کچھ اس ناچیز کے بارے

    وعلیکم السلام محفل پر خوش آمدید
  5. یوسف-2

    دال سے دلیم اور بھہ سے بھتہ خور

    تقویٰ اور فتویٰ میں فرق ہوتا ہے۔ تقویٰ کا معیار ہر فرد کے لئے جدا جدا ہوتا ہے۔ کوئی ”اچھا اور نیک کام“ اگر کسی اَن پڑھ اور جاہل آدمی کے لئے ”تقویٰ کا بڑا معیار“ ہوتو یہ ضروری نہیں کہ وہی کام کسی عالم دین کے لئے بھی ”بڑا تقویٰ“ قرار پائے۔ جبکہ فتویٰ پر اگر اجماع اُمت ہو تو یہ سب ماننے والوں کے...
  6. یوسف-2

    دال سے دلیم اور بھہ سے بھتہ خور

    جب آپ جیسے دانشور نے اپنے تئیں میرے قلمی نام پر ” علمی اعتراض“ کرکے خود ہی اس اعتراض کو ”جاہلانہ“ قرار دے دیا تو اب اس باب میں مجھے اور کیا کہنا چاہئے تھا۔ کیا میں یہ کہتا کہ: واہ واہ کیا ”جاہلانہ اعتراض“ کیا ہے :p کوئی ربع صدی قبل میں نے یہ نام دیوان غالب کے اس شعر سے (غلط یا صحیح طور پر)...
  7. یوسف-2

    پیاز

    پیاز، پیاز، پیاز، کھانے کو تو سبھی کھاتے ہیں مگر پیاز کے اتنے سارے فوائد پہ نظر رکھنا کسی کسی کو آتا ہے :) بہت خوب نیلم سسٹر۔ بہت اچھا دھاگہ ہے۔ ویسے کہیں آپ کا پیازوں کا کھیت وغیرہ تو نہین ہے نا :D
  8. یوسف-2

    مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے ۔۔۔ شیخو کی ایک پرانی تحریر

    اسلام کا ”جن“ تو امن و شانتی والا ہے۔ اسلام کے معنی ہی امن کے ہیں۔ تشدد اور جنونیت در اصل ”فرقوں“ کی پیداوار ہے، جو اسلام کے نام پر بنادئے گئے ہیں۔ آپ تو قرآن و حدیث کے سننا اور پڑھنا ہی ”گوارا“ نہیں کرتے ورنہ آپ کو بخوبی معلوم ہوجاتا کہ اسلام اپنے ماننے والوں کو ”حبل اللہ“ کو تھامنے اور ”فرقہ...
  9. یوسف-2

    مذہبی اجتماعات کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے ۔۔۔ شیخو کی ایک پرانی تحریر

    جزاک اللہ پردیسی برادر !ایک بہت اہم تحریرجو آج کی شدید ضرورت ہے۔ پاکستان میں اس بات کا کھلے عام مطالبہ (غالباََ) سب سے پہلے ایک معروف صحافی محمد صلاح الدین شہید نے آج سے کوئی دو ڈھائی عشرہ قبل اخبارات کے ذریعہ کیا تھا۔ انہوں نے کئی بار لکھا تھا کہ پاکستان میں ہرقسم کے سیاسی، سماجی اور مذہبی...
  10. یوسف-2

    دال سے دلیم اور بھہ سے بھتہ خور

    صد فیصد متفق لیکن مسلمان کوئی بھی زبان استعمال کرتے ہوں، اگر انہیں ”اپنی زبان“ کا کوئی لفظ ”شعائر اسلامی“ سے ٹکراتا ہوا محسوس ہو تو انہیں اُس لفظ کو تبدیل کرنے یا ترک کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں ہونا چاہئے،(زبان ایک ثانوی چیز ہے، اولیت دین کو حاصل ہے) بالخصوص اگر اس زبان کے بولنے والوں کی اکثریت...
  11. یوسف-2

    دال سے دلیم اور بھہ سے بھتہ خور

    سلیمان برادر! یہ ”غلط العام“ ہے۔ (”غلط العام“ اور ”غلط العوام “ دو الگ الگ اصطلاحات ہیں) شکریہ ادا کرنے والا ”شاکر“ اور جس کا شکریہ ادا کیا جائے وہ ”مشکور“ کہلاتا ہے ، جیسے عابد، عبادت کرنے والا اور جس کی عبادت کی جائے، وہ معبود کہلاتا ہے۔ اردو کے اساتذہ (برادرم عاطف بٹ متوجہ ہوں:) ) کے مطابق...
  12. یوسف-2

    دال سے دلیم اور بھہ سے بھتہ خور

    (١) الرحمن(٢) الرحیم(٣) الملک(٤) القدوس(٥) السلام(٦) المومن(٧) المہیمن(٨) العزیز(٩) الجبار(١٠) المتکبر(١١) الخالق (١٢) الباری (١٣) المصور(١٤) الغفار(١٥) القہار(١٦) الوہاب(١٧) الرزاق(١٨) الفتاح(١٩) العلیم(٢٠) القابض (٢١) الباسط(٢٢) الخافض (٢٣) الرافع(٢٤) المعز(٢٥) المذل (٢٦) السمیع(٢٧) البصیر(٢٨)...
  13. یوسف-2

    دال سے دلیم اور بھہ سے بھتہ خور

    جس طرح دال دلیہ سے بنا ”دلیم“ آپ کے لئے اتنا ”مقدس اور محترم“ ہے کہ اس کا غلط العام نام (جو اللہ تبارک تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہے ) کو تبدیل کرنے پر آپ اس قدربرہم ہورہے ہیں، اسی طرح بہت سے مسلمانوں کے نزدیک اللہ اور اس کے 99 صفاتی نام بھی بہت مقدس و محترم ہیں۔ انہیں بھی ان ناموں کو کھانے پینے...
  14. یوسف-2

    دال سے دلیم اور بھہ سے بھتہ خور

    سبحان اللہ کیا ”فتویٰ“ جاری کیا ہے، جناب نے۔ اس ”فتویٰ “ کی رو سے چونکہ بہت سی ہندووانہ اور مشرکانہ رسمیں ایسی ہیں جو برصغیر کے مسلمانوں میں عام اور مشہور ہوچکی ہیں، لہٰذا اسلام اس کے اپنانے سے ہرگز منع نہیں کرتا۔ واؤ مفتی صاحب کیا کہنے :eek:
  15. یوسف-2

    دال سے دلیم اور بھہ سے بھتہ خور

    یہ ”ہمارا اسلام“ اور ”تمہارا اسلام“ ہی نے تو ”بھانت بھانت کا اسلام“ (حدیث کے الفاظ میں 73 فرقے) ایجاد کرڈالا ہے۔ :D (پیشہ ور) مولویوں کے بنائے ہوئے ”تیرے میرے“ اسلام کو ترک کردیجئے۔ اور صرف اور صرف حضرت محمد :pbuh: کے لائے ہوئے اصل اسلام (قرآن و صحیح حدیث) کو تھام لیجئے۔ اس دین حق میں نہ کچھ...
  16. یوسف-2

    سعودی خواتین اور گھریلو ملازمت

  17. یوسف-2

    دال سے دلیم اور بھہ سے بھتہ خور

    اگر یہاں موجود کسی ”محفلین“ کا نام بگاڑ کرلیا جائے تو وہ کم سے کم بُرا تو مانے گا ہی لیکن اللہ کے نام ”حلیم“ کو ایک ڈش کا نام دیئے جانے پر بہت سے مسلمان بھی ”مطمئن اور خوش“ تھے لیکن اس کی نشاندہی پر ”ناخوش“ نظر آتے ہیں۔ یہ اللہ اُن کے بندوں کا ”ذاتی معاملہ“ ہے۔ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ جو...
  18. یوسف-2

    ہمارا سکول

    یہ سارا ایک ہی اسکول ہے یا پورا اوچھ شریف :D اس اسکول میں تو کراچھی کے سارے نہیں تو آدھے اسکول تو یقیناَ ”سما“ جائیں گے۔ :) ایک ہمارا اسکول تھا، بوائز سیکشن دو سو گز پر مشتمل چار نیوی کے مستعار فلیٹوں پر مشتمل تھا۔ ہمارا فلیٹ معاف کیجئے گا، ہمارا کمرہ جماعت نیچے والے فلیٹ میں تھا جس کے بیڈ روم...
Top