واؤ کیا زبردست سوال ہے :haha: جناب والا کی خدمت میں ایسے ہی چند مزید ”زبردست سوالات“ پیش ہیں، امید ہے کہ ان کے جواب بھی ایسے ہے ”زبردست“ انداز میں مرحمت فرمائیں گے۔ :drama:
پھر پاکستان آرمی ”بلوچستان لبریشن آرمی“ کے آزادی کے متوالوں کا صفایا کیوں کررہی ہے؟ کیا وہ آزاد ہوکر اسلام کو چھوڑ دیں گے؟...