جزاک اللہ
جزوی متفق ہوں۔
میں علم دین سیکھنے کے لئے ”دین کے اساتذہ“ یعنی علماء کرام کا منکر نہ کبھی تھا اور نہ کبھی ہوں گا۔ الحمد للہ علماء سے استفادہ کرتا ہوں۔ براہ راست بھی اور ان کی تحریر کردہ کتب بھی۔ لیکن ”قرآن و حدیث“ خود سے بھی پڑھنے سے روکنے والے ”فلسفہ“ سے متفق نہیں ہوں۔ ہم عجمی...