نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    بشایر عثمان: دنیا کی کم عمر ترین میئر

    :haha: کچھ تو اپنے مبینہ ”عسکری“ ہونے کا ”ثبوت“ دیا ہوتا۔ :p پھر آپ سے زیادہ ”بہادر“ تو ہماری مبینہ بھابی ہوئیں نا، جو مبینہ طور پر بلا خوف و خطر کراچی کی اسٹریٹ پر ہی آیا جایا کرتی ہیں۔:)
  2. یوسف-2

    عقائد اہلسنت والجماعت (مفہوم حاضر و ناظر)

    سبحان اللہ کیا کہنے ۔ زیر بحث موضوع غائب، اٹھائے گئے سوالات کا جواب ندارد اور مکالمہ کوایشو سے نان ایشو کی طرف لے جا کر کیا کمال کیا ہے۔:) ویسے آپ کے بیان سے تو یہ لگ رہا ہے کہ آپ کا یہ ”ایمان“ ہے (نعوذ باللہ) کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر بعد از وصال بھی امت تک پہنچانے کے لئے وحی نازل ہو...
  3. یوسف-2

    بشایر عثمان: دنیا کی کم عمر ترین میئر

    جی ہاں! آپ کی بُک شیلف کی فہرست دیکھی ہے، اب آپ کو دیکھنے کی ہوس ہے۔:p جب کراچی آنا ہو تو ”موقع“ دیجئے گا۔:)
  4. یوسف-2

    بشایر عثمان: دنیا کی کم عمر ترین میئر

    جی ہاں! اگر جنت اور حوروں کے لالچ سے مان گئے تو ٹھیک ہے۔ورنہ عذاب جہنم سے بھی ڈرایا جاسکتا ہے۔:p
  5. یوسف-2

    بشایر عثمان: دنیا کی کم عمر ترین میئر

    جی ہاں ! مرنے کے بعد بھی ہوتی ہے، لیکن جنت میں اور حوروں سے :p آپ بھی نیت کرلو :grin:
  6. یوسف-2

    فوج ضرور آئے گی

    جی ہاں!، تدوین کرکے نام لکھ دیا ہے، پہلے بھول گیا تھا۔ معذرت
  7. یوسف-2

    فوج ضرور آئے گی

    جاوید چوہدری کا کالم مطبوعہ روزنامی ایکسپریس 6 دسمبر 2012
  8. یوسف-2

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    تو کون سا ”مفت“ میں حوالہ کیا تھا، لاکھوں ڈالرز وصول کئے تھے، اس ”کام“ کے جو آج کام آرہے ہیں :p
  9. یوسف-2

    برطانیہ: ہوا سے پیٹرول بنانے کا تجربہ

    بشکریہ روزنامہ جہان پاکستان
  10. یوسف-2

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    بھاڑا ملا نہیں ہے ابھی کیسے جاؤں دوست؟ میں اور جاؤں بزم سے بے واہ وا کیے دیکھا عجیب خواب یہ ، ہم جھوم اُٹھے خلیلؔ جب وہ ہمارےسامنے پانی بھرا کیے :great::good::zabardast1:
  11. یوسف-2

    عقائد اہلسنت والجماعت (مفہوم حاضر و ناظر)

    جزاک اللہ برادر! یہ تو بنیادی اخلاقیات اور دیانت کا تقاضہ ہے کہ کسی دوسرے کی تحریر کو اپنی تحریر کے طور پر پیش نہ کیا جائے۔ حوالہ دئے بغیر کسی کی تحریر کو اوپن فورم میں پیش کیا جائے تو اسے پوسٹر ہی کی تحریر سمجھا جاتا ہے، اور اس ضمن میں اسی کو مخاطب کیا جاتا ہے۔ اور اسی سے اس تحریر کے متعلق...
  12. یوسف-2

    عقائد اہلسنت والجماعت (مفہوم حاضر و ناظر)

    1۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی میں یا رسول اللہ کہے جانے میں تو کوئی اختلاف ہے ہی نہیں۔ آپ سیرت صحابہ رضی اللہ تعالیٰ سے ایسے مستند اقوال پیش کیجئے کہ بعد از وفات بھی وہ سب کے سب ہمیشہ ”یا رسول اللہ“ کہتے رہے۔ 2۔ امت میں روضہ رسول کے اندر ”حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم“ کبھی کوئی...
  13. یوسف-2

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    انیس بھائی ! بعد میں ردعمل میں بھی جو غلط ہوتا ہے، وہ غلط ہی ہوتا ہے۔ خواہ کسی مفتی کے قتل کے بعد ہو یا عاشورہ کے جلوس میں دھماکہ کے بعد تاجروں کے اربوں روپے کی املاک اور کاروبار کو جلا دینا۔ بینظیر کے قتل کے بعد جو ملک بھر میں جلاؤ گھیراؤ، اور قتل ہوئے وہ سب درست تھے؟؟؟ غلط تو غلط ہی ہوتا ہے،...
  14. یوسف-2

    رضا دشمنِ احمد پہ شدت کیجیئے

    ناراض نہ ہونے کا شکریہ :p اسی طرح خوشگوار موڈ میں مکالمہ کرتے رہیں تو مزہ آجائے :) اصل میں آپ کے اوپر والے بیان سے یہ ظاہر ہورہا تھا کہ شاید شریعت کے ضابطے ان کے لئے الگ ہیں جنہیں حضوری حاصل ہے: بزرگانِ دین ، اولیاء کرام اور عامتہ المسلمین میں فرق ہوتا ہے۔۔۔۔کیونکہ ان لوگوںکو حضوری حاصل ہوتی...
  15. یوسف-2

    رضا دشمنِ احمد پہ شدت کیجیئے

    اگر آپ خفا ہوئے بغیر جواب دے سکتے ہوں تو کچھ پوچھنے کی جسارت کروں؟ کیا شریعت کے ضابطے عامتہ المسلمین کے لئے الگ ہیں اور بزرگان دین و اولیاء کرام کے لئے الگ ؟
  16. یوسف-2

    جب اردو والے ملتے ہیں : شاکرالقادری کے اعزاز میں تقریب کا احوال

    تقریب کی روداد واقعی زبردست ہے۔ عدم شرکت کی کسر بہت حد تک پوری ہوگئی
  17. یوسف-2

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    چلیں اندرا گاندھی کو آپ کا چیلہ بلکہ چیلی بنادیتے ہیں۔ اب خوش :D ایک مرتبہ کسی بات پر میں نے اپنے چھوٹے برخوردار عدنان سے کہا کہ تم اور تمہاری امی دونوں ایک جیسے ہو۔ وہ شوخ امی کی طرف دیکھتے ہوئے کہنے لگا۔ امی میرے اوپر گئی ہیں نا :) اس کی امی نے اسے گھور کر دیکھتے ہوئے کہا: تم میرے اوپر گئے...
  18. یوسف-2

    رضا دشمنِ احمد پہ شدت کیجیئے

    ا ایسا نہ کہنے مکالمہ کا انداز پسند آیا ساجد بھائی!:) ”یارسول اللہ“ کہنا یا نہ کہنا، دین کے کسی بھی ایسے بنیادی ارکان میں شامل نہیں ہے جس کی وجہ سے کوئی بھی ایک فریق اسلام سے خارج ہوجاتا ہے، یا مرتکب شرک ہوتا ہو۔ اصل میں ”یارسول اللہ“ کہنے یا نہ کہنے کے پیچھے ”اصل کہانی“ کچھ اور ہے۔ ایک مکتبہ...
  19. یوسف-2

    ہم کہ ٹہرے اجنبی ۔ ۔ ۔

    (قسط-3) میرا گمان یہ ہے کہ قوم نے سقوط مشرقی پاکستان سے عظیم سانحے کو بھلادیا ہے، حالانکہ یہ سقوط اسپین سے کم بڑا سانحہ نہ تھا اور یہ بھی حقیقت ہے کہ تاریخ میں اس سے زیادہ بڑی اور ذلت آمیز شکست مسلمانوں کو نہ ہوئی تھی کہ نوے ہزار سے زائد فوج نے بغیر لڑے ہتھیار ڈال دیے۔ اسی دسمبر کے مہینے یہ...
  20. یوسف-2

    کیا دین اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہے؟؟؟

    آپ تو مادام اندرا گاندھی کے چیلے نکلے :p ایک مرتبہ کسی نے ان سے پوچھا کہ ہندو مذہب کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا تھا کہ جو ہندو کرتا ہے، وہی ہندو مذہب ہے :) اسلام وہ نہیں ہے، جو مسلمان کرتا ہے بلکہ مسلمان وہ ہے جو ”اسلام“ پر عمل کرتا ہے اور اسلام صرف اور صرف ”قرآن و سنت“ کا نام ہے مسلمان ہونے...
Top