جی بجا فرمایا،:) لیکن ہمیشہ اور ہر جگہ نہیں۔ ابھی پچھلے دنوں بھارت کے ایک کسان کے بارے میں خبر بمع تصویر دیکھی تھی۔ موصوف نے تقریباً اتنی ہی شادیاں کی تھیں کوئی سو ڈیڑھ سو بچے تھے اور لطف کی بات یہ کہ سب کے سب ایک ہی جگہ ایک ہی عمارت میں رہتے تھے۔ یہاں ہر روز لنگر بٹتا ہے اور دھمال ہوتا ہے (جسے...