ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف مہم

یوسف-2

محفلین
story9.gif
 

الف عین

لائبریرین
اوہو، میں تو یہ دیکھنے کے لئے آیا تھا کہ یہ یوسف-2 کون ہیں جن کے ڈھائی ہزار پیغامات ہونے والے ہیں۔ معلوم ہوا کہ اپنے یوسف ثانی ہی ہیں۔
 
ذاکر نائک سے ذاتی اختلافات سے قطع نظر ان پر پابندی پے افسوس ہے۔۔
ایک بندے نے بھی اگر انکی وجہ سے کلمہ پڑھا تو انکے لئے خلاصی کا سامان ہوا۔
 

فلک شیر

محفلین
جو بھی جیتا ہے، دلیل سے جیتا ہے.....اور جو بھی ہلاک ہوتا ہے،دلیل سے ہوتا ہے۔
دلیل کے جواب سے قاصر لوگ ایسے ہی قدم اٹھایا کرتے ہیں....
 

محمد اسلم

محفلین
خبر تو پرانی تھی، یہاں کے اخباروں میں بھی آ چکی تھی۔ دلچسپی یہ تھی کہ یہ کون یوسف ہیں جن کو ہندوستان کے کسی معاملے سے دلچسپی ہے؟
ویسے یہ معاملہ "ہندوستان" کا تو نہیں لگتا،،، یہ تو ہر مسلم کا معاملہ ہونا چاہیئے
 
Top