نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

    چاہے آپ کچھ بھی ہوں، :p لیکن آپ کی حب الوطنی کسی بھی قسم کے شک و شبہ سے بالا تر ہے۔ زبردست۔ آپ کو اپنی ”پاکستانی“ والی آئی ڈی تبدیل نہیں کرنی چاہئے تھی :) (ایک اور درخواست دینے کے بارے میں کیا خیال ہے:p سیاں بھئی منتظم تو ڈر کاہے کا :) )
  2. یوسف-2

    ایران سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں 12گولے فائر

    صحافتی اصطلاح میں ۔ ۔ ۔ اس نیوز اسٹوری کو KILL کردیا گیا ہے، جیسا کہ اُس وقت کیا گیا تھا جب ”ایرانی سیکیوریٹی اہلکاروں“ کو گوادر سے گرفتار کیا گیا تھا۔
  3. یوسف-2

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    میر انیس بھائی! صحیحین اور صحاح ستہ کی بات میں جن سے کر رہا تھا وہ اسے ”سند“ مانتے ہیں۔ انہوں نے تو شاید ”اصول اربعہ“ کے نام ہی نہ سنے ہوں۔ اس کے مندرجات وہ کیا جانیں۔ فقہ جعفریہ کی تو بنیاد ہی ”اصول اربعہ“ پر ہے۔ اس کے لئے آپ کو کسی سے ”حق لینے“ کی کیا ضرورت ہے :)
  4. یوسف-2

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    شمشاد بھائی! آپ نے بڑی اکیڈمک بات کی ہے۔ یہ بات بہت عرصے سے میرے ذہن میں ہے کہ احادیث کی کتب میں بہت سی روایات، واقعات اورصحابہ کے اقوال (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال سے پہلے اوربعد کے) بھی موجود ہیں۔ لہٰذا کم از کم صحیحین (بخاری و مسلم) کے ایسے ایڈیشن بھی شائع ہونے چاہئے، جس میں صرف...
  5. یوسف-2

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    آپ نے اس بات کا جواب نہیں دیا کہ کیا آپ علم حدیث کے فارغ التحصیل ہیں؟ اور کیا میں آپ کے ”جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے“ پر ایک حدیث کی ”سند“ کے بارے میں ”اعتبار“ کرسکتا ہوں؟ یا مجھے کسی فارغ التحصیل سے رجوع کرنا چاہئے۔ :)
  6. یوسف-2

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    ”کامن سنس“ پر اسلامی تعلیمات کو جانچا نہیں جاسکتا میرے بھائی !۔ اب ہم دونوں کے ”کامن سنس“ میں تو زمین آسمان کا فرق ہے :) اگر محدثین نے واقعتاً اس حدیث کے بقیہ حصہ کو بھی ”صحیح“ قرار دیا ہے تو میری کیا مجال کہ میں اس سے انکار کروں۔:) ایک صحیح حدیث کو ہر صورت میں ماننا ہمارے ایمان کا حصہ ہے، خواہ...
  7. یوسف-2

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    بھائی آپ کی پہلی بات تو سمجھ میں آتی ہے کہ ایسا ہی ہوا ہوگا ۔ لیکن دوسری بات یعنی ”آپ کا مقصد“ توآپ ایسی دس زندگیاں ”ضائع“ کرکے بھی اس مقصد کو ”پورا“ نہیں کرسکتے۔ :) اس قسم کے لاحاصل کام میں اپنی جوانی کی توانائی ضائع نہ کریں۔ اسے کسی تعمیری مقصد میں لگائیں۔ جیسے عربی سیکھیں (اگر نہیں آتی ہو...
  8. یوسف-2

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    اور محدثین کا کیا کہنا ہے اس بارے میں؟ حدیثیں تو لوگوں نے گھڑ کر بھی پیش کی ہوئی ہیں۔ کیا حدیث کا یہ حصہ صحیحین میں بھی موجود ہے یا یہ ضعیف و موضوع احادیث میں شامل ہے۔ ذرا اس پربھی تحقیق کرلیجئے گا۔ صرف اپنی تسلی و تشفی کے لئے۔ دوسروں کے لئے نہیں :)
  9. یوسف-2

    قرآن اور حدیث پر عمل کیسے ہو؟

    (×) دنیا میں ایسے کتنے لوگ (عوام!! علماء کے علاوہ) جو محض قران و حدیث پر عمل کرتے ہوں۔؟ کسی مسجد کے عالم کی نہیں بلکہ قران و حدیث کی مانتے ہوں؟ خود اپنے پاس احادیث طیبہ کی کتب رکھ کر اس میں اپنے مسئلوں کا حل تلاش کرتے ہوں؟ صحاح ستہ نہیں تو صرف بخاری و مسلم کی کتب اپنے پاس رکھتے ہوں؟ عربی آنا تو...
  10. یوسف-2

    قرآن اور حدیث پر عمل کیسے ہو؟

    سب سے پہلے تو آپ عربی سیکھیں، بالخصوص قرآن و حدیث والی عربی۔ اور اگر ایسا نہ کرسکیں تو پھر ”مجبوراً “ آپ کو ایک سے زائد تراجم قرآن و حدیث سے استفادہ کرنا پڑے گا، جس مین غلطی کا امکان بہر حال رہے گا۔ قرآن (وہ والا جو دنیا بھر کے حفاظ کے سینوں میں :p محفوظ ہے، نہ چالیس پاروں والا) کو اپنی سمجھ...
  11. یوسف-2

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    سیکولر ریاست میں مذہب ایک شخصی معاملہ ہوتا ہے۔ کسی مذہبی ریاست میں مذہب ایک ”اجتماعی اور ریاستی“ معاملہ ہی ہوتا ہے۔ ایران، سعودی عرب، اسرائیل وغیرہ میں مذہب انفرادی معاملہ ہرگز نہیں ہے۔ پاکستان بھی اسلام کے نام پر وجود میں آیا تھا، لیکن بدقسمتی سے تا حال یہ ”مذ ہبی یا اسلامی ریاست“ نہیں بن سکا۔...
  12. یوسف-2

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    سنا ہے ک بنارس کی صبح، اودھ کی شام اور بہار کی ہوا :p بہت منفرد اور مشہور ہے۔ وہ انشاء اللہ خان انشا ء نے کہا تھا نا کہ: نہ چھیڑاے نکہتِ بادِ بِہاری، :p راہ لگ اپنی تجھے اٹھکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں
  13. یوسف-2

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    مولانا کوثر نیازی اور ڈاکٹر صفدر محمود
  14. یوسف-2

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    محفل میں خوش آمدید محترم ۔۔۔ ۔!
  15. یوسف-2

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    عسکری بھائی! عقیدتمند مسلمانوں کو اتنے بڑے ” سائنسی امتحان“ میں تو نہ ڈالیں :D اس طرح تو دو اور دو چار اور دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی بھی ہوسکتا ہے :p
  16. یوسف-2

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    آج کل ڈی این اے کا بہت شہرہ ہے۔ یار لوگ (آپ نہیں :D ) سمجھتے ہیں کہ کسی جسم کے کسی بھی حصہ کا ڈی این اے کرالو، رزلٹ میں صاحب جسم کا نام پتہ سب کچھ معلوم ہوجائے گا۔ کیا خون کے ڈی این اے ٹیسٹ سے یہ معلوم ہوجائے گا کہ یہ فلاں ہستی کے جسم کا خون ہے :p میرا خیال ہے کہ کسی ”نامعلوم فرد“ کے ڈی این اے...
  17. یوسف-2

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں ڈور کو سلجھا رہا ہے اور سرا ملتا نہیں معرفت خالق کی عالم میں بہت دشوار ہے شہر تن میں جب کہ خود اپنا پتہ ملتا نہیں غافلوں کے لطف کو کافی ہے دنیاوی خوشی عاقلوں کو بے غمِ عقبیٰ مزا ملتا نہیں کشتیِ دل کی الٰہی! بحر ہستی میں ہو خیر ناخدا ملتے...
  18. یوسف-2

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا:) ہمارے شہر کراچی میں جب ہمارے پیر صاحب بنفس نفیس موجود تھے تو ان کے ”دو معجزے“ بہت سے لوگوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھے تھے اور اخبارات میں بھی ان کا چرچہ ہوا تھا کئی مساجد کے فرش پر لگی ٹائیلوں میں پیر صاحب کے چہرے کا عکس ابھر آیا تھا ایک گھر کے گملہ میں ایک...
  19. یوسف-2

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    عدیل منا بھائی! ٹیگ لسٹ میں برادرم حسان خان اور عسکری کو دیکھ کر میں نے اسے پُرمزاح ریٹ کیا ہے۔:p حسان بھائی اپنے بارے میں خود لکھتے ہیں کہ وہ ایک بے دین مسلمان ہیں۔ ان کا آبائی تعلق سنی گھرانے سے ہے جبکہ انہیں ماتم اور تعزیے پسند ہیں۔ عسکری بھائ تو کسی دین وین کو نہیں مانتے وہ ایک عرصہ تک...
  20. یوسف-2

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    میری رائے: مجے نہیں معلوم اس ”خبر“ میں کس حد تک سچائی ہے۔ یہ تو آپ تحقیق کرکے بتلائیں کہ یہ خبر کس حد تک سچی ہے۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق ”معجزہ“ صرف انبیا علیہ السلام سے منسوب ہوتا ہے۔ غیر نبی سے منسوب ایسے غیر معمولی واقعات ”کرامات“ کہلاتے ہیں۔ قرآن و صحیح احادیث میں مذکور ”معجزاتِ انبیاء “...
Top