”مولانا“ احترام الحق تھانوی کی مشرف لیگ میں شمولیت

یوسف-2 نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 22, 2012

  1. یوسف-2

    یوسف-2 محفلین

    مراسلے:
    4,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,384
    جو صحیح مولانا ہیں انہیں عزت مآب پرویز مشرف سید کا ساتھ دینا چاہیئے تاکہ وہ برقع پوش جالی مُلاؤں کا خاتمہ کر سکیں۔۔
    صحیح مولویوں کو فتنہ مودودیت والی تنظیم جماعتِ اسلامی اور برقع پوش ملاؤں سے بچنا چاہیئے۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  3. ساجد

    ساجد محفلین

    مراسلے:
    7,113
    موڈ:
    Question
    کاشفی بھائی ، سیاسی بحث میں تحمل اور احترامِ باہم بنیادی عناصر ہوتے ہیں اگر آپ اس کا اہتمام نہیں کر سکتے تو برائے مہربانی سیاسی بحث سے دور رہیں مبادا کہ کوئی آپ کو بھی ایسے ہی سخت الفاظ میں جواب دے اور آپ مزید بر انگیختہ ہو جائیں اور محفل کا ماحول الگ سے خراب ہو۔
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,384
    ساجد بھائی میں نے کچھ غلط تو نہیں کہا۔۔خیر آپ کی رائے تو مدِنظر رکھوں گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    اور یہ میں کہنے ہی والا تھا آپکو کہ اس کی پوسٹس بہت ہی پرابلمز کر رہی ہیں یہ نا زندوں کو بخش رہا ہے نا مرے ہوؤں کو اس کا کچھ کریں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. انتہا

    انتہا محفلین

    مراسلے:
    1,109
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    تعجب ہے، آپ سے بڑے بڑے بھی یہاں پڑے ہیں۔
     
  7. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    کیا بڑے میں تو بہت کچھ ہوں :grin: پر میں متعصب نہیں ہوں کم از کم یہ الزام تو مجھ پر فٹ نہیں بیٹھتا:rolleyes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی ہاں انہیں بے برقع والیوں کی ضرورت ہے جو دائیں بائیں بیٹھ سکیں۔
     
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  9. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,384
    اُف میرے خدایا میں تو ڈر گیا ڈیفنس میں ماسٹرز کرنے والے سے۔۔۔:grin:
    اپنے منہ میاں مٹھو بننا۔۔۔ ایک بندہ اپنے منہ میاں مٹھو بہت بنتا ہے ہر وقت اپنی تعریف کرتا رہتا ہے کہ میں وہ ہوں میں وہ ہوں۔ میں یہ کرسکتا ہوں میں وہ کرسکتا ہوں۔۔ :)

    کیونکہ جس دن شیخ کی انٹیلیجنس کو معلوم ہوگیا کہ وہ کہاں ہے پھر اس کا اللہ ہی حافظ ہے۔۔
    ---------------
    سوچ اپنی اپنی ۔۔۔ پرویز مشرف کو برقع والیاں بھی اچھی لگتی ہونگی مجھے معلوم نہیں تھا۔۔ میں تو سمجھتا تھا کہ اوڈھو اور کشمالہ جیسی نزاک مزاج پسند ہونگی۔۔
    خیر میرے خیال میں انہیں ننجا ٹرٹل پسند نہیں۔۔ برقع والی شاید اچھی لگتی ہوں۔
     
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر