نتائج تلاش

  1. نبیل

    مبارکباد دس ہزاری عندلیب اپیا رانی

    بہت مبارک ہو عندلیب آپ کو، اور اس محفل کو رونق بخشنے کا بھی شکریہ۔
  2. نبیل

    بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ختم

    میں تو یہ دیکھ کر حیران ہو رہا ہوں کہ آپ نے یہ خبر شئیر کی ہے۔ :) مجھے یاد نہیں پڑتا کہ آج سے پہلے آپ نے اس زمرے میں کوئی خبر شئیر کی ہو۔ :) آپ کا اپنا رد عمل کیا ہے اس سلسلے میں؟
  3. نبیل

    انگریزی اعداد سے اردو الفاظ مبدل ڈاٹ نیٹ

    میں نے کسی زمانے میں ایکسل شیٹ بھی اسی مقصد کے لیے تیار کی تھی۔ ڈھونڈنے پر اس کا ربط بھی مل سکتا ہے۔
  4. نبیل

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    فورم پر اس حوالے سے متعدد بار گفتگو ہو چکی ہے۔ ٹیگ کا متبادل محمود مغل نے غالبا منسلک کرنا استعمال کیا تھا۔ آسان اور قابل استعمال متبادلات تجویز کیے جائیں تو ان کا استعمال ضرور رواج پا سکتا ہے۔ منتظمین اس سلسلے میں کسی پر زور نہیں ڈال سکتے۔
  5. نبیل

    تعارف میں ہوں چوہدری پرویز

    السلام علیکم اور خوش آمدید۔ اگر چاہیں تو شمشاد بھائی سے کہہ کر اپنا نک اردو میں کروا لیں۔
  6. نبیل

    جملہ کیسے انسٹال کریں ۔

    یہاں پر اس سلسلے میں اردو میں ایک ٹیوٹوریل بھی موجود ہے۔
  7. نبیل

    جملہ کیسے انسٹال کریں ۔

    ذیل میں جملہ کے اردو ویڈیو ٹیوریلز کا ربط موجود ہے:
  8. نبیل

    جملہ کیسے انسٹال کریں ۔

    جملہ پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل پر چلنے والا سوفٹویر ہے اور ایسی ہر سکرپٹ کی انسٹالیشن کا طریقہ کم و بیش ایک ہی جیسا ہے۔ جملہ انسٹال کرنے کے لیے آپ کو اپاچی ویب سرور، پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل سرور کی ضرورت ہوگی جو کہ آپ کو ایک زامپ میں اکٹھا مل جائے گا۔ اس کے بعد آپ ویب پر سے جملہ...
  9. نبیل

    عربی میں ویب سائٹ بنانے کا سوفٹ ویر

    ایک آپشن جملہ کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم کا استعمال ہو سکتا ہے۔ جملہ کا عربی ترجمہ بھی دستیاب ہے۔ لیکن ویب سائٹ سیٹ اپ کرنے اور جملہ استعمال کرنے کے لیے آپ کو یقینا تکنیکی معاونت کی ضرورت ہوگی۔ اس کے لیے آپ کو ضرور اپنے ہم ذوق مل جائیں گے۔
  10. نبیل

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    یہاں بھی اس سے ملتے جلتے موضوع پر بات ہو چکی ہے۔ ایک گزارش کرتا چلوں کہ یہ زمرہ مذہبی بحث کے لیے موزوں نہیں ہے۔ امید ہے کہ احباب اس بات کا خیال رکھیں گے۔
  11. نبیل

    کتابوں کا اتوار بازار- 8 اپریل 2012-بیان مولانا عبدالسلام نیازی کا

    بہت شکریہ راشد۔ مولانا عبدالسلام نیازی کے متعلق پڑھ کر بہت لطف آیا۔ یوسفی صاحب نے ان کے متعلق لکھا تھا کہ وہ داغ کے مداح رہے تھے اور داغ کے عشقیہ شعر سن کر سبحان اللہ کہہ کر سجدے میں چلے جاتے تھے۔ :) میرے بہنوئی کے گھر کسی زمانے میں مولانا عبدالسلام نیازی کی تصویر دیوار پر آویزاں تھی۔ ان کے تایا...
  12. نبیل

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    کمرشل سوفٹویر ڈیویلپ کرنے میں کوئی ہرج نہیں ہے، لیکن اس کی فیچرز اسی اعتبار سے پرکشش بھی ہونی چاہییں۔ عام یوزر خریداری کے لیے اسی وقت راغب ہو سکتا ہے اگر اسے اس ایڈیٹر میں کوئی ایسی منفرد فیچرز دستیاب ہوں جو کسی ایڈیٹر میں نہ ملیں۔ محض نوری نستعلیق فونٹ کےاستعمال سے تو مائیکروسوفٹ ورڈ بھی ان پیج...
  13. نبیل

    خواتین کارنر اور مردوں کی بیٹھک کے بارے میں محفلین کی رائے

    یوں معلوم ہوتا ہےکہ مرد حضرات کی بیٹھک ختم پر سب متفق ہیں جبکہ خواتین کے لیے علیحدہ زمرہ رکھنے کی مختلف تراکیب پر غور ہو رہا ہے۔ ایک مرتبہ پہلے بھی عندلیب نے ایسا زمرہ سیٹ اپ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا جہاں صرف خواتین پوسٹ کر سکیں۔ اس وقت بھی تکنیکی طور پر ایسا ممکن نہیں تھا۔ نئے نظام میں...
  14. نبیل

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    یہاں پر کچھ بے تکی ہماری جانب سے بھی ہے۔ بس کوئی دوست سیریس نہ ہو جائیں۔ :)
  15. نبیل

    محفل کی رونق

    السلام علیکم، محفل فورم الحمداللہ نئے سوفٹویر پر منتقلی کے بعد سے ترقی کی جانب رواں دواں ہے۔ جو دوست بھی محفل فورم سے محبت رکھتے ہیں اور اس کی رونق میں اضافے کے لیے کوشاں ہیں، میں ان سب کا دل سے مشکور ہوں۔ آج آن لائن افراد کے نام دیکھ کر خوشی ہوئی کہ اتنی رونق لگی ہوئی ہے۔ ذیل کے سکرین شاٹ میں...
  16. نبیل

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    اچھا سوفٹویر معلوم ہو رہا ہے۔ آپ اتنی کاوش فرما رہے تو یوزر انٹرفیس کے اجزاء کو ایم ایس آفس جیسا بنانے کی کوشش بھی کر سکتے ہیں جیسے کہ ربن بار وغیرہ کا استعمال۔ لغت کا استعمال ایک ضروری فیچر ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر پی ڈی ایف ایکسپورٹ، ان پیج ڈاکومنٹ امپورٹ وغیرہ شامل ہو جائیں تو اس کی افادیت بڑھ...
  17. نبیل

    نذیر ناجی کے لیے ہلال امتیاز؟

    آج روزنامہ جنگ میں عطاء الحق قاسمی کے اس کالم کے توسط سے معلوم ہوا کہ نذیر ناجی کو حکومت پاکستان ہلال امتیاز سے نواز رہی ہے۔ اس خبر سے ان حکومتی اعزازات کی وقعت کا اندازہ ہو جاتا ہے اور ان صحافیوں کی منافقت کا بھی جو نذیر ناجی جیسے کرداروں کو خراج تحسین پیش کرتے رہتے ہیں۔
  18. نبیل

    رقص کرتی بھویں

    آسٹریلیا کی سارہ ایک عجیب و غریب ٹیلنٹ کی مالک ہے۔ وہ اپنی بھووں کو موسیقی کی دھن پر رقص کرا سکتی ہے، جیسا کہ ذیل کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔
  19. نبیل

    میری ماں ، پیاری ماں

    میں نے آنٹی کے مشورے کے مطابق دھاگے کا عنوان مدون کر دیا ہے۔
  20. نبیل

    مائیکروسوفٹ افکار

    مائیکروسوفٹ افکار سائٹ پر عربی پڑھنے لکھنے والوں کے لیے کئی مفید ٹولز دستیاب ہیں۔ ان میں ترجمہ، ٹرانسلٹریشن اور ان جیسے دوسرے سوفٹویر موجود ہیں۔ مجھے علم نہیں کہ اردو کمپیوٹنگ کے لیے یہ سوفٹویر کتنے کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں۔ بہرحال ان کا مطالعہ عربی لسانیات پر تحقیق کرنے والوں کے لیے مفید ثابت ہو...
Top