نتائج تلاش

  1. نبیل

    تاسف زینب کی والدہ قضائے الہٰی سے رحلت فرما گئیں۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی زینب کی والدہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ آمین۔ اور اللہ تعالی زینب کو بھی اس سانحے پر صبر اور حوصلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
  2. نبیل

    اردو پریس (اردو ورڈپریس) کا اجراء

    جی، یہ روابط اب موجود نہیں ہیں۔
  3. نبیل

    کاغذ کا ہوائی جہاز اڑانے کا ورلڈ ریکارڈ

    کچھ روز قبل امریکا کے جو ایوب نے کیلیفورنیاکی ایر فورس بیس پر سپیشل ڈیزائن کا کاغذ کا جہاز 226 فٹ دور پھینک کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ذیل میں اس کی ویڈیو پیش کی جا رہی ہے۔
  4. نبیل

    اُردو کے متن کی کٹائی اور اُس کو چپساں کرنے کا مسئلہ

    آپ ایک مرتبہ حمزہ بیٹے سے کہیں پھر حیران کن منظر دیکھیں کہ کتنی آسانی سے ہو جاتا ہے۔ :)
  5. نبیل

    اُردو کے متن کی کٹائی اور اُس کو چپساں کرنے کا مسئلہ

    ویب پیج سے کاپی کیے گئے متن کی فارمیٹنگ ختم کرنےکے لیے اسے کسی اردو ایڈیٹر میں پیسٹ کرنا ضروری نہیں ہے، اسےعام نوٹ پیڈ میں پیسٹ کرکے وہاں سے دوبارہ کاپی کیا جائے تو اس سے بھی فارمیٹنگ ختم ہو جاتی ہے۔
  6. نبیل

    اپنی اپنی گاڑی

    بہت خوب زیک، آج تو آپ شمشاد بھائی کی رفتار سے پوسٹ کر رہے ہیں۔ یہ اتنے پرانے دھاگے کہاں سے ڈھونڈ نکالے آپ نے؟
  7. نبیل

    کاشف کا فن وشخصیت

    یہ تو فلم بالی عمریا کی ہیروئن ہیں، جن کے مقابل بے حال مرزا نے ہیرو کا کردار ادا کیا تھا۔
  8. نبیل

    مبارکباد زندگی کا نیا سفر مبارک ہو۔۔۔۔ امین بھیا

    پیغام رسانی کرتے وقت خیال رکھیں کہ اس طرح مشہور نہ ہو جائیں۔
  9. نبیل

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    اس کے لیے آپ کو ورڈپریس کے ٹیمپلیٹ سٹرکچر کا کچھ علم ہونا ضروری ہے۔ ہر ایچ ٹی ایم ایل کسی نہ کسی ٹیمپلیٹ فائل میں موجود ہوتی ہے جہاں اس میں ضروری ترمیم کی جا سکتی ہے۔
  10. نبیل

    اردو محفل پر آپ کا پہلا تجربہ کیسا رہا ؟

    کم و بیش تمام سوالات کے جوابات لا تعداد مرتبہ دے چکا ہوں۔ فورم پر پہلا مراسلہ ارسال کرنے کا شرف اس ناچیز کو حاصل ہے تو شروع میں خود سے ہی بات کی تھی یعنی خود کلامی ہی کی تھی، کوئی اور ممبر تھا جو نہیں۔ اس سے پہلے کسی اردو فورم کا ممبر نہیں تھا، اور بعد میں بھی نہیں بنا۔ :) یہ مکمل طور پر درست...
  11. نبیل

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    ایسا کوئی خودکار طریقہ نہیں ہے جو ہر ٹیمپلیٹ پر چل سکے۔ بنیادی طریقہ وہی رہے گا جو اس ٹیوٹوریل میں بیان کیا گیا ہے۔ باقی آپ سی ایس ایس اور ایچ ٹی ایم ایل میں مہارت حاصل کرنی پڑے گی تاکہ ایڈوانسڈ تھیمز کی کسٹمائزیشن کر سکیں۔
  12. نبیل

    مبارکباد عمار ابن ضیاء بھی اب شادی شدہ ہو گئے

    اللہ جانے فہیم اپنا ولیمہ کس دن اٹینڈ کریں گے۔۔:rolleyes:
  13. نبیل

    مبارکباد عمار ابن ضیاء بھی اب شادی شدہ ہو گئے

    عمار خود کہاں ہیں؟ ان کی شادی کی اطلاع کہاں سے ملی؟ بہرحال میری جانب سے بھی بہت مبارک ہو۔
  14. نبیل

    مبارکباد زندگی کا نیا سفر مبارک ہو۔۔۔۔ امین بھیا

    بہت مبارک ہو امین آپ کو، اور آنٹی کو بھی بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ شادی کے تمام مراحل بخیر و عافیت طے ہو جائیں اور اللہ تعالی محمد امین کو اور ان کی ہونے والی بیگم کی زندگی میں ایک دوسرے کی محبت اور خوشیاں بھر دیں۔ آمین۔
  15. نبیل

    ویب ڈیویلپمنٹ 960 گرڈ سسٹم کے ذریعے اردو ویب صفحات کی تیاری

    960 گرڈ کا سائز تبدیل نہیں ہو سکتا ہے۔ یہ فکسڈ وڈتھ گرڈ ہے۔
  16. نبیل

    زمین: سیارے کی تخلیق - از نیشنل جیوگرافک چینل

    محب کے ایک اور دوست کی زود رنجی تو ان سے بھی ٹین ٹائمز زیادہ ہے۔ :ROFLMAO:
  17. نبیل

    زمین: سیارے کی تخلیق - از نیشنل جیوگرافک چینل

    پھر سے۔۔؟ کیا آپ دوستوں نے زود رنجی کا ٹورنامنٹ شروع کیا ہوا ہے؟
  18. نبیل

    زمین: سیارے کی تخلیق - از نیشنل جیوگرافک چینل

    شکریہ آپ دونوں احباب کا یہ ویڈیو شئیر کرنے کے لیے۔ فاتح برادرم، ماشاءاللہ بہت پیاری بیٹی ہے آپ کی، اور کیا خوب زلفیں تھیں آپ کی۔ محفل فورم کی رنجشوں کی وجہ سے آپ نے بال ترشوا لیے ورنہ آج بھی آپ کے ایسے ہی بال ہوتے۔
  19. نبیل

    سکیئنگ

    اچھا تو کیا فریکچر بہت کمفرٹیبل فیل ہوتا ہے؟ سنو میں اس کے مطابق ہی جوتے پہننے چاہییں تاکہ سلپ ہونے کا امکان کم رہے۔
Top