کاغذ کا ہوائی جہاز اڑانے کا ورلڈ ریکارڈ

نبیل

تکنیکی معاون
کچھ روز قبل امریکا کے جو ایوب نے کیلیفورنیاکی ایر فورس بیس پر سپیشل ڈیزائن کا کاغذ کا جہاز 226 فٹ دور پھینک کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ذیل میں اس کی ویڈیو پیش کی جا رہی ہے۔

 

شمشاد

لائبریرین
دنیا ٹی وی پر حسبِ حال میں بھی ذکر ہوا تھا۔ اور آپ کو تو معلوم ہی ہو گا کہ عزیزی نے اس پر کیا تبصرہ کیا ہو گا۔
 
Top