آج کل دراصل چند مسائل کی وجہ سے میں فورم پر بہت کم آ رہا ہوں اور اسی لیے مجھے گزشتہ دنوں کسی انتشار کا زیادہ علم نہیں ہوا تھا۔ اگر ان صاحب کو زیادہ عرصہ برداشت کیا گیا ہے تو یہ ناظمین کی وسیع الظرفی ہے۔ بہرحال حدود کا تعین کرنا بہتر رہتا ہے۔ اس سلسلے میں اگر کوئی تجاویز پیش کی جائیں تو ان کا خیر...