نتائج تلاش

  1. نبیل

    سپر منگل

    اور کل ایپل نیا آئی پیڈ جاری کرنے والا ہے۔ :) لوگ شاید ایپل کے ایونٹ میں زیادہ دلچسپی لے رہے ہوں گے۔ :)
  2. نبیل

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:confused:
  3. نبیل

    اصطلاحات کے اردو ترجمہ کے سلسلے میں مائیکروسوفٹ کی معاونت کریں

    خلیل بھائی ونڈوز کے پرانے ورژنز ایکس پی اور وسٹا کے لیے تو کب سے اردو لینگویج پیک دستیاب ہیں۔ مائیکروسوفٹ آفس کے لیے بھی اردو لینگویج پیک انسٹال کیا جا سکتا ہے۔ لیکن یہ تراجم صارفین میں مقبول نہیں ہو سکے ہیں اور اسی لیے ان کا استعمال بھی عام نہیں ہوا ہے۔
  4. نبیل

    میں اپنے مراسلات کی تدوین نہیں کر سکتا۔

    فرخ، اس دقت کے لیے معذرت چاہتا ہوں۔ یہ مسئلہ اس وقت سے پیش آ رہا ہے جب سے فورم میں نیا پوسٹ ریٹنگ سسٹم شامل کیا گیا ہے۔ شاید کہیں پرمیشن سیٹ کرنے میں غلطی ہو گئی ہے۔ اسے چیک کر رہا ہوں۔
  5. نبیل

    موبائل اپلیکیشن ڈیویلپمنٹ، ایکلپس بمقابلہ ویژوئل سٹوڈیو بمقابلہ ایکس کوڈ

    ذیل کی ویڈیو میں مختلف موبائل آپریٹنگ سسٹمز پر ڈیویلپمنٹ ٹولز کے ذریعے ایک سادہ اپلیکیشن ڈیویلپ کرنے کا تقابل پیش کیا گیا ہے، اگرچہ یہ ویڈیو دیکھنے اور اس پر تبصرہ جات پڑھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس میں دکھایا جانے والا والے والا تقابل اصل حقائق پیش نہیں کرتا ہے۔
  6. نبیل

    محفل فورم اپڈیٹ

    یوزر ٹیگ موڈ کو اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ اس میں اضافی فیچر یہ ہے کہ اب @ ٹائپ کرنے کے بعد جب نام ٹائپ کرنا شروع کیا جائے تو یوزر کا نام تجویز کرنے والا ڈراپ ڈاؤن بھی نظر آتا ہے۔ یہ فیچر البتہ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں کام نہیں کرتی ہے۔
  7. نبیل

    ورڈ پریس ورڈ پریس اردو ایڈیٹر پلگ ان 3.3

    السلام علیکم، ورڈ پریس کے اردو ایڈیٹر پلگ ان کی اپڈیٹ کا کئی دوست انتظار کر رہے ہیں۔ اس کی ڈیویلپمنٹ کے بارے میں میں نے اس ربط پر کچھ معلومات فراہم کی تھیں۔ اس پوسٹ میں میں اس پلگ ان کی اپڈیٹ فراہم کر رہا ہوں۔ میں نے اسے ورڈ پریس 3.3 کے لیے ڈیویلپ کیا تھا۔ میں نے اپنے طور پر اسے ٹیسٹ کیا ہے لیکن...
  8. نبیل

    کتابوں کا اتوار بازار،بذلہ سنجان کراچی اور پائے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اس طرح کا پہلے بھی یہاں کہیں ذکر ہو چکا ہے۔ علم دوست اور صاحب مطالعہ لوگ بے چارے ساری عمر کتابوں کا ذخیرہ جمع کرنے میں لگا دیتے ہیں اور ان کی وفات کے بعد ان کے وارثین اس کتب خانے کو ردی کے بھاؤ فروخت کر دیتے ہیں۔ یوسفی صاحب نے بھی اس سے ملتی جلتی کوئی بات کہی تھی،...
  9. نبیل

    لتا میرا سایہ ساتھ ہوگا ۔۔۔ لتا منگیشکر

    بھائی میچ میکنگ کا کام آپ ہی سنبھالیں، مجھے معاف رکھیں اس سے۔۔:rolleyes:
  10. نبیل

    لتا میرا سایہ ساتھ ہوگا ۔۔۔ لتا منگیشکر

    یہاں بھی دیکھ لیں۔۔
  11. نبیل

    اصطلاحات کے اردو ترجمہ کے سلسلے میں مائیکروسوفٹ کی معاونت کریں

    مائیکروسوفٹ لینگویج پورٹل بلاگ پر اس پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ 21 مارچ تک جن مختلف زبانوں میں اصطلاحات کے ترجمے کے سلسلے میں تجاویز فراہم کی جا سکتی ہیں ان میں اردو بھی شامل ہے۔ اردو ٹرمنالوجی کے ترجمے سے متعلق روابط یہاں موجود ہیں۔ یہاں پر تکنیکی اصطلاحات اور ان کا دستیاب اردو ترجمہ ملاحظہ کیا...
  12. نبیل

    ایچ ٹی ٹی پی ڈسک، بیرونی آئی ایس او امیج کو بطور لوکل ڈرائیو میپ کرنے کا طریقہ

    ابھی ایچ ٹی ٹی پی ڈسک کے بارے میں پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ ایچ ٹی ٹی پی ڈسک کسی ویب سائٹ پر موجود آئی ایس او امیج کو ڈاؤنلوڈ کیے بغیر اسے بطور لوکل ڈرائیو کے میپ کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مزید تفصیل کے لیے ربط
  13. نبیل

    میل پاسورٹ بھول گیا ہوں۔

    میں معذرت چاہتا ہوں، کم از کم مجھے اس مسئلے کے حل کا علم نہیں ہے۔
  14. نبیل

    تاسف ایک المناک سانحہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مجھے الفاظ نہیں مل رہے کہ اس سانحے پر اپنے احساسات کا اظہار کر سکوں۔ اللہ تعالی مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے، آمین۔ اور اللہ تعالی ہم سب کے پیاروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین۔
  15. نبیل

    وہ لوگ کہاں سے آئیں گے، عامر خاکوانی

    حوالہ: ڈیلی ایکسپریس مجھے اس کالم میں پاک ٹی ہاؤس کی بحالی کی خبر پڑھ کر خوشی ہوئی اور اپنے مرحوم بزرگ اسرار زیدی صاحب کی یاد نے بھی افسردہ کر دیا جو پاک ٹی ہاؤس کی پہچان سمجھے جاتے تھے۔ ٹی ہاؤس کی بندش کی وجہ سے ان جیسے فاقہ مست ادیبوں اور شاعروں کا ٹھکانہ چھن گیا تھا اور وہ اس کی بحالی کے...
Top