ورڈ پریس ورڈ پریس اردو ایڈیٹر پلگ ان 3.3

نبیل نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 3, 2012

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,804
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    السلام علیکم،
    ورڈ پریس کے اردو ایڈیٹر پلگ ان کی اپڈیٹ کا کئی دوست انتظار کر رہے ہیں۔ اس کی ڈیویلپمنٹ کے بارے میں میں نے اس ربط پر کچھ معلومات فراہم کی تھیں۔ اس پوسٹ میں میں اس پلگ ان کی اپڈیٹ فراہم کر رہا ہوں۔ میں نے اسے ورڈ پریس 3.3 کے لیے ڈیویلپ کیا تھا۔ میں نے اپنے طور پر اسے ٹیسٹ کیا ہے لیکن اس کے باوجود اس میں کچھ خامیاں باقی رہنے کا امکان موجود ہے۔ آپ دوستوں کو اس کے استعمال میں اگر کوئی پرابلم پیش آتی ہے تو اس کے بارے میں اسی تھریڈ میں اطلاع کر سکتے ہیں۔

    ورڈ پریس کا اردو ایڈیٹر پلگ ان ورژن 3.3 ڈاؤنلوڈ کریں

    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  2. علی عامر

    علی عامر محفلین

    مراسلے:
    47
    جزاک اللہ۔
    تنصیب کے بعد کوئی خامی نظر آئی تو آگاہ کرتا ہوں۔
     
  3. انڈر ورلڈ

    انڈر ورلڈ محفلین

    مراسلے:
    6
    بہت شکریہ نبیل بھائی ۔ بلکل تنصیب کے بعد ہی آپ کو کچھ بتا سکتے ہیں اس بارے میں۔
     
  4. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اس کو ایکٹو کرنے کے بعد نئی پوسٹ لکھنے کے لئے گیا تو وہاں صفحہ ہی اوپن نہیں ہو رہا تھا بلینک۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. شاہنواز عامر

    شاہنواز عامر معطل

    مراسلے:
    701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھائی اب اس کو صحفہ اول سے ہٹادو دیکھ دیکھ کر آنکھیں بے حال ہوگیئیں ہیں
     
  6. Muhaamd Aftab

    Muhaamd Aftab محفلین

    مراسلے:
    8
    السلام علیکم دوستو!
    ورڈ پریس کے اردو ایڈیٹر ڈانلوڈ کیا ،کمال کا ایڈیٹر ہے،لیکن کیا آپ مجھے ورلڈ پریس کا اردہ پیک دے سکتے ہیں
     
  7. علی عامر

    علی عامر محفلین

    مراسلے:
    47
    پلگ ان کی تنصیب کے بعد مجھے تو صرف ’’ زیر ۔ زبر اور پیش‘‘ وغیرہ لکھنے میں مسئلہ درپیش ہے۔ یعنی ’’ ِ ‘‘ کی بجائے زیر ہی لکھا جا رہا ہے۔

    [​IMG]
     
  8. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,804
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    یہ پلگ ان کی بجائے اردو ایڈیٹر کے ورچوئل کی بورڈ کا بگ ہے۔ مجھے اسے ٹھیک کرنے کا موقع نہیں ملا ہے۔ فی الحال آپ < ٹائپ کرکے زبر اور > ٹائپ کرکے زیر شامل کر سکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. علی عامر

    علی عامر محفلین

    مراسلے:
    47
    آگاہ فرمانے پر مشکور ہوں۔ سوائے ورچوئل کی بورڈ بگ کے اس میں اور کوئی بگ نظر نہیں آیا۔ :)
     
  10. عبیداللہ ہنگورا

    عبیداللہ ہنگورا محفلین

    مراسلے:
    73
    موڈ:
    Lonely
    اس کو ایکٹو کرنے کا طریقا بھی اگر عنایت کریں ناچیز مشکور ہوگا
     
  11. عبیداللہ ہنگورا

    عبیداللہ ہنگورا محفلین

    مراسلے:
    73
    موڈ:
    Lonely
    ایکٹو کر ہی لیا۔ شکریہ
     
  12. Waqas Siddiqui

    Waqas Siddiqui محفلین

    مراسلے:
    1
    مجھے اس فورم کا پتہ ورد پریس کے صفحے سے ملا۔ میں فی الوقت ملک سے باہر ہوں اور اپنے فرصت کے لمحات میں اردو وردپریس کی دیویلپمینٹ میں مدد کرنا چاھتا ہوں لیکن مجھے یہاں کوؑی صحیح معلومات نہیں مل رہی ۔ کیا آپ میں سے کوٗی مجھے یہ بتا سکتا ھے کہ میں کس سے رابتہ کروں؟
     
  13. عبدالعزيز افضل

    عبدالعزيز افضل محفلین

    مراسلے:
    313
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Breezy
    سلام دوستوں ۔۔۔ مجهے صرف يه پوچھنا هے كه يه نبيل بهائي هے كون ۔۔۔
    جن كا اردو ويب سائٹ ميں نام آتا هے
    كل رات سے ميرے اس سوال نے ميرے اندر تجسس كي ايك لهر دوڑا دي ۔۔
    ميں اس بارے ميں جاهل هو اس لئے ميرے سوال سے تعجب مت كريں ۔۔۔ آپ دوست
    اگر بهت بڑي شخصيت هے تو اس شخصيت كے بارے ميں جانے كي خواهش هے ۔۔
     

اس صفحے کی تشہیر