ٹریور مارٹن ایک 17 سال کا سیاہ فام امریکی لڑکا تھا جسے جارج زمرمین نے 26 فروری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ جارج زمرمین مسلح تھا اور ٹریور مارٹن غیر مسلح تھا اور محض کچھ خریداری کرکے واپس آ رہا تھا۔ جارج زمرمین، جو کہ گردوپیش کا جائزہ لے رہا تھا، جس کا فریضہ اس نے خود اپنے سر لیا ہوا تھا، نے...