حال ہی میں سائٹنفک کمپیوٹنگ کمپیوٹنگ کے لیے ایک نئی پروگرامنگ لینگویج جولیا متعارف کروائی گئی ہے۔ جولیا میں نہ صرف میٹ لیب اور پائتھون کی فیچرز شامل ہیں بلکہ اسے نئے دور کے تقاضوں کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔ جولیا میں نہ صرف ایک وسیع فنکشن لائبریری موجود ہے بلکہ یہ جدید ہارڈ وئیر کی فیچرز کو بھی...