سوشل میڈیا کی کریڈیبلٹی چاہے جیسی بھی ہو، اس نے کم از کم مین سٹریم میڈیا کو سنسنی خیزی میں کہیں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اس میں قصور خود میڈیا کا اپنا ہے جنہوں نے خود کو کسی ضابطہ اخلاق کا پابند نہیں سمجھا۔ اب ہر بڑی خبر سوشل میڈیا بنا رہا ہے، چاہے جھوٹ ہو یا سچ۔