نتائج تلاش

  1. نبیل

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    السلام علیکم، ماشاء اللہ بہت مفید اور معلوماتی تبادلہ خیالات جاری ہے۔ میرے خیال میں کرننگ سے متعلقہ گفتگو کو الگ دھاگے میں علیحدہ کر دیا جانا چاہیے۔ برادرم نعیم سعید ، وولٹ کے علاوہ کرننگ ڈیفائن کرنے کے اور کیا طریقے موجود ہیں؟ اور وولٹ میں اس سلسلے میں کیا کمی موجود ہے؟
  2. نبیل

    ایم ایس ورڈ کا ان پیج کے متبادل کے طور پر استعمال

    آپ کیریکٹر سپیسنگ کا اگر کوئی حل جانتے ہیں تو اسے ضرور پیش کیجیے۔ یہ مسئلہ جمیل نوری نستعلیق فونٹ کے اندر ہے کیونکہ ابھی اس کی کرننگ پر کام کرنا باقی ہے۔
  3. نبیل

    رفیع پہلے تو ہو گئی نمستے نمستے۔۔

    پہلے تو ہو گئی نمستے نمستے پہلے تو ہو گئی نمستے نمستے پھر پیار ہو گیا ہنستے ہنستے پھر پیار ہو گیا ہنستے ہنستے پہلے تو ہو گئی نمستے نمستے دل میں خوشی کی کلیاں کھل گئیں ملتے ملتے اکھیاں مل گئیں دل میں خوشی کی کلیاں کھل گئیں ملتے ملتے اکھیاں مل گئیں اور بس گئی دنیا بستے بستے اور بس گئی دنیا بستے...
  4. نبیل

    درمیانے غلام علی خان

    نایاب بھائی، مجھے تو ایسا کوئی مسئلہ پیش نہیں آ رہا۔ ہو سکتا ہے کہ یہ مسئلہ آپ کے زیر استعمال براؤزر سے متعلق ہو۔ درست فرمایا۔ :)
  5. نبیل

    درمیانے غلام علی خان

    آج بالآخر مجھے وہ ویڈیو مل ہی گئی جس کی مجھے عرصے سے تلاش تھی۔ پی ٹی وی ایوارڈ 1986 کی تقریب میں خالد عباس ڈار نے کلاسیکی موسیقی کی بہترین پیروڈی پیش کی تھی۔ دیکھنے والے ہنسی سے اس قدر بے قابو ہوگئے تھے کہ کچھ تو کانوں کو ہاتھ لگاتے نظر آئے تھے۔ ایک کلاسیکل سنگر غالبا اصلی غلام علی اگرچہ اس...
  6. نبیل

    پاکستانی انڈین کھانوں کے ٹیک آوے کا نام

    میں جرمنی میں جہاں رہ رہا ہوں اس کے آس پاس انڈین ریسٹورینٹس کے نام ہیں ہاؤس آف انڈیا، سر مندر، بالی وڈ، بھارت، تاج محل۔ اس کے علاوہ دو ٹیک اوے ہیں کری ہاؤس اور پنجابی۔ کری ہاؤس فاسٹ فوڈ قسم کا ہے۔ وہاں بیٹھ کر بھی کھایا جا سکتا ہے اور پیک کرکے ساتھ بھی لیجایا جا سکتا ہے۔
  7. نبیل

    رفیع باغوں میں بہار ہے۔۔کلیوں پہ نکھار ہے۔۔

    باغوں میں بہار ہے ہے کلیوں پہ نکھار ہے ہے ہو۔۔ تم کو مجھ سے پیار ہے نا نا نا۔۔نا نا نا۔۔نا نا نا۔۔ باغوں میں بہار ہے چھوڑو ہٹو جاؤ پکڑو نہ بیّاں آؤں نہ میں تیری باتوں میں سیّاں چھوڑو ہٹو جاؤ پکڑو نہ بیّاں آؤں نہ میں تیری باتوں میں سیّاں تم نے کہا ہے دیکھو، دیکھو مجھے سیّاں بولو تم کو اقرار ہے...
  8. نبیل

    کتابوں کا اتوار بازار۔ 24 جون، 2012 - حصہ اول

    جناب زلف کہاں پڑھ لیا آپ نے؟ یہ زیف سید ہے۔ :)
  9. نبیل

    کتابوں کا اتوار بازار۔ 24 جون، 2012 - حصہ اول

    اسی بارے میں زیف سید کی تحریر ملاحظہ فرمائیں۔
  10. نبیل

    کتابوں کا اتوار بازار۔ 24 جون، 2012 - حصہ اول

    کتابت کے بارے میں میں نے ایک اور جگہ ذیل کا لطیفہ پوسٹ کیا تھا:
  11. نبیل

    فجر نستعلیق کا سورس

    میں نے فونٹ فورج میں لک اپس ڈائیلاگ چیک کیا ہے اور اس میں تمام لک اپ نظر آ جاتے ہیں۔ میں صرف یہ چاہ رہا ہوں کہ فونٹ میں تمام گلفس کے نام ان کی مناسبت سے درست کر دیے جائیں تاکہ اسے بطور ایک ٹیمپلیٹ کے استعمال کرنا آسان ہو جائے۔ جب تم پائتھون کی سکرپٹس بھیجو گے تو انہیں بھی دیکھ لوں گا۔
  12. نبیل

    ہم نے بنایا پیزا pizza

    پزا کچھ زیادہ براؤن نہیں ہوگیا؟ لگتا ہے کہ اوون میں رکھ کر محفل میں آ گئی ہوں گی۔ :)
  13. نبیل

    فجر نستعلیق کا سورس

    میں نے کچھ پیغامات اس تھریڈ میں علیحدہ کر دیے ہیں۔
  14. نبیل

    فجر نستعلیق کا سورس

    مزید کونسے ٹوٹکے؟
  15. نبیل

    فجر نستعلیق کا سورس

    شکریہ۔ میں نے واقعی + کی علامت پر دھیان نہیں دیا تھا۔ لیکن یہ سورس تو شاید خودکار طریقے سے جنریٹ ہوا معلوم ہوتا ہے۔ میں نے بھی ttf2volt یوٹیلیٹی کے ذریعے یہی سورس جنریٹ کروا لیا تھا۔ کیا یہ ٹھیک کام کرتا ہے؟
  16. نبیل

    مصر :صدراتي انتخابات کے نتائج کا اعلان،محمد مرسي پہلے جمہوري صدر منتخب

    اب وقت ہی بتائے گا کہ یہ محض علامتی تبدیلی ہے تا وواقعی تاریخ رقم ہوئی ہے۔ بہرحال مغربی دنیا میں تو بھونچال سا آگیا ہے اس خبر پر۔
  17. نبیل

    فجر نستعلیق کا سورس

    فونٹ سرور پر فجر نستعلیق فونٹ ضرور موجود ہے لیکن اس میں وولٹ ورک شامل نہیں ہے۔
  18. نبیل

    پاکستان امریکی سفارتکاروں کو ہراساں کر رہا ہے

    یہی خبر وائس آف امریکہ اردو پر بھی موجود ہے۔
  19. نبیل

    پاکستان امریکی سفارتکاروں کو ہراساں کر رہا ہے

    ماخذ امریکی وزارتِ خارجہ کی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی حکام کی طرف سے پاکستان میں تعینات امریکی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کے واقعات میں ڈرامائی طور پر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور یہ اس نہج پر پہنچ گیا ہے کہ ان کا کام بہت حد تک متاثر ہو رہا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکام کی...
  20. نبیل

    ٹیلی وژن کے ممتاز کمپئیر، ادیب،ماہر لسانیات عبید اللہ بیگ انتقال کرگئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم واقعی انتہائی نفیس اور صاحب علم شخصیت تھے۔ مجھے بھی ایک مرتبہ ان سے اتفاقا ملاقات کا شرف حاصل ہوا تھا۔
Top