رفیع باغوں میں بہار ہے۔۔کلیوں پہ نکھار ہے۔۔

نبیل

تکنیکی معاون

باغوں میں بہار ہے
ہے
کلیوں پہ نکھار ہے
ہے
ہو۔۔ تم کو مجھ سے پیار ہے
نا نا نا۔۔نا نا نا۔۔نا نا نا۔۔
باغوں میں بہار ہے

چھوڑو ہٹو جاؤ پکڑو نہ بیّاں
آؤں نہ میں تیری باتوں میں سیّاں
چھوڑو ہٹو جاؤ پکڑو نہ بیّاں
آؤں نہ میں تیری باتوں میں سیّاں
تم نے کہا ہے دیکھو، دیکھو مجھے سیّاں
بولو تم کو اقرار ہے
ہے
پھر بھی انکار ہے
ہاں ہے
ہو۔۔ تم کو مجھ سے پیار ہے
نا نا نا۔۔نا نا نا۔۔نا نا نا۔۔
باغوں میں بہار ہے

تم نے کہا تھا میں سو دکھ سہوں گی
چھپ کے پیا تیرے من میں رہوں گی
تم نے کہا تھا میں سو دکھ سہوں گی
چھپ کے پیا تیرے من میں رہوں گی
میں سب کہوں لیکن وہ نہ کہوں گی
تم کو جس کا انتظار ہے
ہے
ہو پھر بھی تکرار ہے
ہے
ہو۔۔ تم کو مجھ سے پیار ہے
نا نا نا۔۔نہیں نہیں نہیں۔۔

اچھا چلو چھیڑو آگے کہانی
ہوتی ہے کیا بولو پیار کی نشانی
اچھا چلو چھیڑو آگے کہانی
ہوتی ہے کیا بولو پیار کی نشانی
بے چین رہتی ہے پریم دیوانی
بولو کیا دل بے قرار ہے
ہے
مجھ پہ اعتبار ہے
ہاں ہے
جینا دشوار ہے
ہے ہے
آج سوموار ہے
ارے بابا ہے
تم کو مجھ سے پیار ہے
ہاں ہے۔۔نا نا نا۔۔
 
Top