جولیا، سائٹفک کمپیوٹنگ کےلیے نئی پروگرامنگ لینگویج

نبیل

تکنیکی معاون
حال ہی میں سائٹنفک کمپیوٹنگ کمپیوٹنگ کے لیے ایک نئی پروگرامنگ لینگویج جولیا متعارف کروائی گئی ہے۔ جولیا میں نہ صرف میٹ لیب اور پائتھون کی فیچرز شامل ہیں بلکہ اسے نئے دور کے تقاضوں کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔ جولیا میں نہ صرف ایک وسیع فنکشن لائبریری موجود ہے بلکہ یہ جدید ہارڈ وئیر کی فیچرز کو بھی بخوبی استعمال کرتی ہے۔ جولیا متوازی کمپیوٹنگ اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کو ذہن میں رکھ کر تیار کی گئی ہے۔
ماخذ
 

فاتح

لائبریرین
"جولیا" پڑھ کے پہلا خیال جو ہمارے ذہن میں کوندا وہ تھا جولیانافٹرواٹر یعنی عمران سیریز کے عمران کی محبوبہ اور پاکیشیا سیکرٹ سروس کی ڈپٹی چیف۔ :rollingonthefloor:
 
Top