علی موسی گیلانی کی بیرون ملک روانگی

نبیل

تکنیکی معاون
وزیر اعظم پاکستان کا بیٹا علی موسی گیلانی آج بیرون ملک روانہ ہو رہا ہے جبکہ سپریم کورٹ میں اس کے خلاف ڈرگ کیس کی کاروائی کا آغاز بھی آج ہی کے روز ہونے والا ہے۔ اس معاملے کی تفتیش کرنے والی ٹیم کے سربراہ فہیم احمد نے علی موسی گیلانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کروانے کی درخواست دائر کی ہے لیکن نظر کچھ یوں ہی آتا ہے کہ علی موسی گیلانی کی بیرون ملک روانگی کا راستہ نہیں روکا جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
وزیر اعظم کا بیٹا ہے، کوئی ہما شما ہوتا تو اسے روک بھی لیتے۔
اور سپریم کورٹ کے احکامات کو یہ سمجھتے ہی کیا ہیں۔
 
Top