محفل کی رونق

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
محفل فورم الحمداللہ نئے سوفٹویر پر منتقلی کے بعد سے ترقی کی جانب رواں دواں ہے۔ جو دوست بھی محفل فورم سے محبت رکھتے ہیں اور اس کی رونق میں اضافے کے لیے کوشاں ہیں، میں ان سب کا دل سے مشکور ہوں۔ آج آن لائن افراد کے نام دیکھ کر خوشی ہوئی کہ اتنی رونق لگی ہوئی ہے۔ ذیل کے سکرین شاٹ میں میں نے یہ لمحہ محفوظ کر لیا ہے۔
online1.png
آپ چاہیں تو آپ بھی ایسے لمحات محفوظ کرکے انہیں یہاں شئیر کر سکتے ہیں۔
والسلام
 
فہیم

لائبریرین

View attachment 1194

:eek:
اتنے لوگوں میں صرف سعود بھائی ہی ایسے
جو آپ کے حلقہ احباب میں شامل۔
 
نایاب

لائبریرین
سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین
خوش نصیب ہوں کہ اس لمحے میں میرا نام بھی سدا کے لیئے قید ہوگیا ۔
بہت خوب شراکت محترم نبیل بھائی
 
مقدس

لائبریرین
بہت اچھے نبیل بھیا
آج صبح تو 29 لوگ آن لائن تھے اور میں زمانے بھر کی سست کہ اسکو شئیر نہیں کیا
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم،
محفل فورم الحمداللہ نئے سوفٹویر پر منتقلی کے بعد سے ترقی کی جانب رواں دواں ہے۔ جو دوست بھی محفل فورم سے محبت رکھتے ہیں اور اس کی رونق میں اضافے کے لیے کوشاں ہیں، میں ان سب کا دل سے مشکور ہوں۔ آج آن لائن افراد کے نام دیکھ کر خوشی ہوئی کہ اتنی رونق لگی ہوئی ہے۔ ذیل کے سکرین شاٹ میں میں نے یہ لمحہ محفوظ کر لیا ہے۔
View attachment 1194
آپ چاہیں تو آپ بھی ایسے لمحات محفوظ کرکے انہیں یہاں شئیر کر سکتے ہیں۔
والسلام
اور مجھے افسوس ہے اس رونق میں ہماری بجلی گئی ہوئی تھی
 
نایاب

لائبریرین
rrr.jpg
 
Top