مائیکروسوفٹ افکار

نبیل

تکنیکی معاون
مائیکروسوفٹ افکار سائٹ پر عربی پڑھنے لکھنے والوں کے لیے کئی مفید ٹولز دستیاب ہیں۔ ان میں ترجمہ، ٹرانسلٹریشن اور ان جیسے دوسرے سوفٹویر موجود ہیں۔ مجھے علم نہیں کہ اردو کمپیوٹنگ کے لیے یہ سوفٹویر کتنے کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں۔ بہرحال ان کا مطالعہ عربی لسانیات پر تحقیق کرنے والوں کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے۔
 
متلاشی

محفلین

نبیل بھائی آپ کا دیا گیا ربط میرے پاس کھل نہیں رہا ۔۔۔۔!
 
Top