اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانی نے 28 نومبر کو والدہ کی تلاش کے لیے اشتہار دیا تھا ، اب اس شخص کو والدہ سے ملنے کے بعد قرار آ گیا ہے، واضح رہے کہ شخص نے اشتہار میں لکھا تھا کہ میں ڈاکٹر ذیشان سبحانی عرف شانی ولد قمر الزمان سبحانی،ابتدائی رہائش A۔399، بلاک ڈی، نارتھ ناظم آباد...