نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    ہر انسان کی زندگی میں انیس بیس تو ہوتا ہی رہتا ہے۔ لیکن اس بار تو بیس انیس ( 2019) ہو گیا ہے

    ہر انسان کی زندگی میں انیس بیس تو ہوتا ہی رہتا ہے۔ لیکن اس بار تو بیس انیس ( 2019) ہو گیا ہے
  2. رباب واسطی

    پرانے دن، پرانی راتیں اور نیا سال

    پرانے دن، پرانی راتیں اور نیا سال
  3. رباب واسطی

    وقت کو ہم روک تو نہیں سکتے، البتہ اسے بھرپور طریقے سے استعمال ضرور کر سکتے ہیں، اچھے دوست بنا...

    وقت کو ہم روک تو نہیں سکتے، البتہ اسے بھرپور طریقے سے استعمال ضرور کر سکتے ہیں، اچھے دوست بنا کر، محبتیں بانٹ کر، محبتیں سمیٹ کر
  4. رباب واسطی

    اے نئے سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟ فیض لدھیانوی

    اے نئے سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟ ہر طرف خلق ‏نے کيوں شور مچا رکھا ہے؟ ‏‎‎روشنی دن کی وہی، ‏تاروں بھری رات وہی آج ہم کو نظر آتی ہے ہر ايک ‏بات وہی آسمان بدلا ہے افسوس، نا بدلی ہے زميں ايک ‏ہندسے کا بدلنا کوئی جِدّت تو نہيں اگلےبرسوں کی ‏طرح ہوں گےقرينے تيرے کسے معلوم نہيں بارہ ‏مہينے تيرے...
  5. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں نے دیکھے ہیں کئی سال نئے آتے ہوئے میں نے پھینکے ہیں کئی خواب پرانے کرکے
  6. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سرد موسم تو کچھ نہیں کہتا سرد لہجے ہی جان لیوا ہیں قمر زیدی
  7. رباب واسطی

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    ٹُر جو پئے آں منزل ول فیر ٹِبّہ کیہ، تے ٹویا کیہ
  8. رباب واسطی

    ساری دنیا سے جیتنے والا اکثر اپنے بچوں سے ہار جاتا ہے

    ساری دنیا سے جیتنے والا اکثر اپنے بچوں سے ہار جاتا ہے
  9. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئی تدبیر کرو وقت کو روکو یارو صبح دیکھی ہی نہیں، شام ہوئی جاتی ہے
  10. رباب واسطی

    نام کا پہلا حرف آپ کی شخصیت پر کتنا اثراندازہوتا ہے

    یہ تو ہوئے انگریزی حروفِ تہجی کے مطابق ناموں کے اثرات کچھ اردو حروف سے شروع ہونے والے ناموں پر بھی تحقیق کیجیئے عدنان بھائی ویسے اِک روایت پڑھی تھی کہیں کہ بچوں میں سے کسی ایک بچے کا نام محمد اور بچیوں میں سے کسی ایک بچی کا نام فاطمہ ضرور رکھنا چاہیئے اسی نسبت سے کچھ مزید تحقیق ضرور کیجیئے گا
  11. رباب واسطی

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی اگلی منزلوں کا آسان فرمائے
  12. رباب واسطی

    فراز مزاجِ عشق میں کب اعتدال رکھا ہے

    اگرچہ زور ہواؤں نے ڈال رکھا ہے مگر چراغ نے لو کو سنبھال رکھا ہے محبتوں میں تو ملنا ہے یا اجڑ جانا مزاجِ عشق میں کب اعتدال رکھا ہے ہوا میں نشہ ہی نشہ فضا میں رنگ ہی رنگ یہ کس نے پیرہن اپنا اچھا رکھا ہے بھلے دنوں کا بھروسا ہی کیا رہیں نہ رہیں سو میں نے رشتہ غم کو بحال رکھا ہے ہم ایسے سادہ دلوں کو...
  13. رباب واسطی

    ہلکے پھلکے اشعار

    بات کا بھی نصیب ہوتا ہے بات جس کو نصیب ہو جائے
  14. رباب واسطی

    ہلکے پھلکے اشعار

    مشکل ہے پھر نقد کی جانب نظر کرے اک بار جس کو پڑ گئے چسکے ادھار کے
  15. رباب واسطی

    ہلکے پھلکے اشعار

    شاید آپ نے محسوس کرلیا
  16. رباب واسطی

    ہلکے پھلکے اشعار

    وہ تجھ کو چھوڑ چکا تو تجھ پر بھی لازم ہے پیچھے بھاگ، اینٹ مار، سر پھاڑ، بس نہ کر
  17. رباب واسطی

    تاسف سید علی رضا عابدی کا قتل

    اِک بار کہیں پر پڑھا تھا کہ ایک سیب گرا اور نیوٹن نے دنیا کو کششِ ثقل سے متعارف کروایا مگر روزانہ بے جرم و خطا اتنے اجسام گرتے ہیں مگر افسوس ساری دنیا مل کر بھی انسانیت دریافت نہیں کر پائی
  18. رباب واسطی

    تاسف سید علی رضا عابدی کا قتل

    انا للہ و انا الیہ راجعون صعوبتوں کے سفر میں ہے کاروانِ حُسینؑ یزید چَین سے مسند نشین آج بھی ہے
  19. رباب واسطی

    ہمیں خبر ہے سب پوسٹ چوروں کی -×- شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے

    ہمیں خبر ہے سب پوسٹ چوروں کی -×- شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
  20. رباب واسطی

    مزاحیہ اقوال

    حقیقت تو یہ ہے اب شادیوں پر کھانا نہیں کھُلتا بلکہ بندے کھُلتے ہیں
Top