نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    اگر کوئی آپ سے بھلا ئی کی امید رکھے تو اسے مایوس مت کرو کیونکہ لوگوں کی ضرورتوں کا آپ سے وابستہ ہونا آپ پر اللہ ذوالجلال کا خاص کرم ہے
  2. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    پرندوں کی پرواز خواہ کتنی ہی بلند کیوں نہ ہو پلٹ کر زمین پر ہی آتے ہیں...
  3. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    رشتوں کی رسی کمزور تب ہوتی ہےجب انسان غلط فہمیوں‌میں‌پیدا ہونے والے سوالات کے جواب بھی خود بنا لیتا ہے
  4. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    انسان سب کچھ کاپی کر سکتا ہے سوا ئے نصیب کے اورقسمت کے
  5. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    دشمنی کرو لیکن یہ گنجائش رہے کہ جب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمنده نہ ہوں
  6. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    علم کے دریا سے عمل کا قطرہ بہتر ہے
  7. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اداس ہو تو اداسی سے کام لو ورنہ اداسیوں کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی
  8. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    غموں سے محفوظ رہنے کا بہترین طریقہ دوسروں کے ساتھ ہمدردی ہے
  9. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    نعمت کا مل جانا آزمائش کا آغاز ہوتا ہے
  10. رباب واسطی

    منہ میں زبان سب رکھتے ہیں۔ مگر کمال وہ کرتے ہے جوسنبھال کے رکھتے ہیں

    منہ میں زبان سب رکھتے ہیں۔ مگر کمال وہ کرتے ہے جوسنبھال کے رکھتے ہیں
  11. رباب واسطی

    مزاحیہ اقوال

    مسجدوں میں اپنے گناہوں کی معافی مانگنے والے باہر آتے ہی یوٹرن لے لیتے ہیں
  12. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شاید کہ یہ بھی اب کوئی کارِ ثواب ہے رکھتے ہیں سارے لوگ گنہگار پر نظر راشد فضلی
  13. رباب واسطی

    مزاحیہ اقوال

    جو لوگ گھر کو تالا لگانے کےبعد دو بار تالا کھینچ کردیکھتے ہیں وہ لوگ کسی پہ بھروسہ نہیں کرسکتے....
  14. رباب واسطی

    محفل متراں دی

    سچ پُچھو تاں پُکھاں کَٹیاں ،پُکھ نئیں مردی روٹی ہَتھ تے لِکھ کے چَٹیاں، پُکھ نئیں مردی تجمل کلیم
  15. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    حرام اور گناہ کے کاموں سے بچاؤ نیکیوں اور اچھے اعمال سے زیادہ ضروری ہے
  16. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رہتا ہے عبادت میں ہمیں موت کا کھٹکا ہم یادِ خدا کرتے ہیں، کر لے نہ خدا یاد داغ دہلوی
  17. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہاتھ میں پتھر لئے گھومتے ہیں حادثے شیشہِٗ دل کے لئے ہے پریشاں شیشہ گر
  18. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    کسی شخص کے برا ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ اپنے مسلمان بھائی کو حقیر سمجھے، ہر مسلمان کی تمام مسلمانوں پر جان، مال اور آبرو حرام ہے
Top