نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    تعریف سے برائ بہتر ہے۔ برائ جس کی کرو بس وہی ناراض ہوتا ہے۔ تعریف تو جسکی کرو اسکے علاوہ سب...

    تعریف سے برائ بہتر ہے۔ برائ جس کی کرو بس وہی ناراض ہوتا ہے۔ تعریف تو جسکی کرو اسکے علاوہ سب ناراض ہو جاتے ہیں
  2. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس سے پہلے کہ کسی رسم پہ وارے جائیں چل کسی خواب کی تکمیل میں مارے جائیں
  3. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بڑے وثوق سے دنیا فریب دیتی ہے بڑے خلوص سے ہم اعتبار کرتے ہیں
  4. رباب واسطی

    ایک جملہ کے لطائف

    بدقسمتی کیوں؟
  5. رباب واسطی

    احمد محمد ممتفق

    احمد محمد ممتفق
  6. رباب واسطی

    ایک جملہ کے لطائف

    سعودیہ میں "خود کفیل" نہیں ہوسکتے صرف "کفیل" پر گذارا کرنا پڑتا ہے
  7. رباب واسطی

    مجھے نفرت ہے اس جملہ سے "میں ہوں ناں"

    مجھے نفرت ہے اس جملہ سے "میں ہوں ناں"
  8. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سب سے مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا دل سے اترتے ہوے لوگوں میں گزارا کرنا
  9. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    جو شخص اپنے ساتھ وفادار نہیں وہ دنیا کے کسی شخص کے ساتھ وفادار نہیں ہو سکتا جو شخص اپنے رب کی اطاعت نہیں کرتا وہ دنیا کے کسی شخص کی اطاعت نہیں کرتا
  10. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    شکر گزار ہمیشہ روشن ضمیر اور روشن دماغ ہوتا ہے نا شکر گزار بے ضمیر اور بد دماغ ہو جاتا ہے
  11. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    ہر مسئلے کا حل موجود ہے، سوائے اس کے جسے انا کا مسئلہ بنا لیا جائے
  12. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    آگے ضرور بڑھئیے مگر دوسروں کو روند کر نہیں
  13. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    ہر وہ عمل جو مخلوق کے آزار کا باعث ہو نہ سیاست، نہ عبادت، نہ عقیدت بلکہ جارحیّت ہے
  14. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    اکثریت کی اہمیت اپنی جگہ لیکن اگر حق کے مقابل ہو تو اسکی قیمت صفر ہوجاتی ہے
  15. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تنہا میں جَل رہا تھا تو خوش ہو رہے تھے لوگ اُن تک گئی جو آگ , بُجھانے لگے مُجھے مُظفروارثی
  16. رباب واسطی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سردیاں کہاں رہ گئیں؟
  17. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اتنا پختہ ہے تیرا نام ،،،،،،، ہمارے دل میں روز ہم اس کو مٹاتے ہوئے تھک جاتے ہیں
  18. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دشت سے شہر میں آتے ہوئے تھک جاتے ہیں لوگ رشتوں کو نبھاتے ہوئے تھک جاتے ہیں
  19. رباب واسطی

    مزاحیہ اقوال

    غلطی کرنے سے بچنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ کچھ بھی نہ کیا جائے
  20. رباب واسطی

    مزاحیہ اقوال

    میاں بیوی وہ مخلوق ہیں جو خود تو ایک دوسرے سے خوش نہیں رہتے مگر ان کے لطیفوں سے ساری دنیا قہقہے لگاتی رہتی ہے
Top