نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    ایک جملہ کے لطائف

    :haha::drama::good:
  2. رباب واسطی

    ایک جملہ کے لطائف

    یعنی بھرپور:drama:زندگی؟
  3. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏تم کسی اور تجسُس میں پڑے ہو ورنہ آئینہ دیکھنے والے تو سُدھر جاتے ہیں
  4. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    کسی کی مثبت کوشش کی حوصلہ افزائی کے لیئے بولے گئے چند الفاظ بھی بہترین تحفہ ہوا کرتے ہیں
  5. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    انسان جتنی محنت اپنی خامی چھپانے کے لیئے کرتا ہے اس سے آدھی محنت میں وہ اپنی خامی دور کر سکتا ہے
  6. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زندہ رہنے کے بہانے ڈھونڈیں آؤ کچھ دوست پرانے ڈھونڈیں
  7. رباب واسطی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    ہمیں اس امکان کو کبھی نظرانداز نہیں کرنا چاہئے کہ جو لوگ ہماری نظر میں بد ترین ہیں، ہو سکتا ہے وہی بہترین ہوں
  8. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یوں ہی دشمن نہیں در آیا مرے آنگن میں دھوپ کو راہ ملی پیڑ کی عریانی سے سلیم کوثر
  9. رباب واسطی

    مزاحیہ اقوال

    خراب زبان اور خراب سڑک دونوں کی وجہ سے جوڑ جوڑ ہل سکتا ہے
  10. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اپنی اذاں تو کوئی مؤذن نہ سن سکا کانوں پہ ہاتھ رکھے ہوئے بولتا رہا
  11. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آتا ہے جسے رسم محبت کا وظیفہ چلتا نہیں اس پر غم حالات کا جادو
  12. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر چند نظر نے جھیلے ہیں ہر بار سنہرے گھاؤ بھی ہم آج بھی دھوکا کھا لیں گے، تم بھیس بدل کر آؤ تو
  13. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس شرط پہ جو لیجئیے ' تو حاضر ہے دل ابھی "رنجش" نہ ہو ،" فریب" نہ ہو ، " امتحان" نہ ہو
  14. رباب واسطی

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی بھائ کے گیارہ ہزار مراسلے مکمل

    بہت بہت مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی:congrats:
  15. رباب واسطی

    اردو

    *اُردُو* پر *اسد الله* ہمیشہ *"غالب"* رہے، *"اقبالؒ"* ہمیشہ بلند اقبال رہے اور *"فیض"* کا فیض جاری ہے، کوئی ندی ہے، کوئی دریا اور کوئی سمندر، ہمیں ادب سے *"شورش"* نہیں اس لیے ہم کسی کے *"فراق*" میں نہیں رہتے، اردو میں *"میر"* ہی نہیں *"امیر*" ترین لوگ بھی ہیں، اردو پر کسی قسم کا داغ نہیں ہاں...
  16. رباب واسطی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    :applause::lol:
  17. رباب واسطی

    کبھی کبھی زندگی کی حقیقتوں کو قبول کرنے کے لیے مضبوط نہیں بےحس ہونا پڑتا ہے

    کبھی کبھی زندگی کی حقیقتوں کو قبول کرنے کے لیے مضبوط نہیں بےحس ہونا پڑتا ہے
  18. رباب واسطی

    دعا اصل میں وہ پہلی طاقت ہے جو ہم کو عطا کی گئی،لیکن ہم اسے آخری ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہیں

    دعا اصل میں وہ پہلی طاقت ہے جو ہم کو عطا کی گئی،لیکن ہم اسے آخری ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہیں
  19. رباب واسطی

    " عشق " پر اشعار

    جانے والے تو کیا جانے , پیار میرا آفاقی ہے جسم کا رشتہ ٹوٹ گیا ہے , روح کا رشتہ باقی ہے تجھ سے بچھڑ کر جینا کیسا , تیرے بنا ہے جیون کیا تو جو نہیں تو کچھ بھی نہیں ہے , یہ کیسی ناچاقی ہے تم ہی کہو اے بادہ کشو کیا عہد نباہنا ٹھیک نہیں پیار کا بدلا پیار سے دینا , کیا یہ بد اخلاقی ہے اے جان ِقمر کچھ...
  20. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یاد آتے ہیں مگر آ تو نہیں سکتے ہیں وہ جو کہتے تھے گیا وقت نہیں ہوں جاناں
Top