مسکراہٹ ایک ایسا انمول تحفہ ہے جو غریب سے غریب آدمی بھی کسی کو پیش کر سکتا ہے۔ جس طرح دنیا کے تمام لوگوں کا ایک ہی نام انسان ہے مگر ہر انسان کا چہرہ مختلف ہے، اسی طرح مسکراہٹ کے مختلف مواقع پر مختلف معنی ہوتے ہیں۔
ایک مسکراہٹ وہ ہوتی ہے، جو تصویر بنواتے وقت فوٹوگرافر کے کہنے پر زبردستی چہرے پر...