نتائج تلاش

  1. رباب واسطی

    سوشل میڈیائی شادیاں

    بات یہ نہیں کہ والدین کی اپنی اولادوں پر گرفت نہیں رہی، یا ان پر نظر رکھنے کا دور چلا گیا ہے .... ایسا بھی نہیں کہ والدین سوشل میڈیا کی اہمیت اور نقصان سے آشکار نہیں ہیں اور ہماری نوجوان نسل کن کن طریقوں سے اس ٹیکنالوجی سے ”مستفید“ ہو رہی ہے .... بات یہ بھی نہیں کہ سوشل میڈیا پر ہونے والی...
  2. رباب واسطی

    شہزاد قیس کی غزل یا "درخواست برائے زن مریدی "

    میرے خیال میں تبصرے کی گنجائش ہی چھوڑی صرف شاعروں کو ہی بدنام نہ کریں
  3. رباب واسطی

    نعتیہ اشعار

    سکونِ قلب ملا ،،،،،،،، لذتِ حیات ملی درِ حبیب ﷺ ملا تو ساری کائنات ملی
  4. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایسا کہاں نصیب تھا میرا کہ بزم میں میری بھی کھینچتا کوئ تصویر تیرے ساتھ قمر زیدی
  5. رباب واسطی

    محفل متراں دی

    اصلاں نال جے نیکی کریئے، نسلاں تائیں نی بھلدے بد اصلاں نال جے نیکی کریئے، پٹھیاں چالاں چلدے میاں محمد بخش رح
  6. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    توڑنے والے تیرے دستِ ہُنر سے گِر کر ایسے ٹوٹے ہیں کہ شاہکار ہوئے جاتے ہیں
  7. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم دشت نشینوں پہ کھلا شہر میں آکر یہ لوگ جو آباد ہیں ویران بہت ہیں
  8. رباب واسطی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏اُس کی نظر کے سنگ سے میں آئینہ مثال ٹُوٹا تو ، ٹُوٹ کر بھی۔۔۔۔۔اُسے دیکھتا رہا
  9. رباب واسطی

    جانوروں کو ذبح کرنا سنت ابراھیم علیہ السلام اور‏نفرتوں کو ذبح کرنا سنتِ ممحمدِصطفیٰ صلی اللّٰہ...

    جانوروں کو ذبح کرنا سنت ابراھیم علیہ السلام اور‏نفرتوں کو ذبح کرنا سنتِ ممحمدِصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہِ وسلم ہے
  10. رباب واسطی

    انسانی رشتے۔ جھوٹ اور فریب ِ نظر

    اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ دنیا کی سب سے زیادہ نازک، عارضی اور ناقابل اعتبار شے کون سی ہے تو میرا جواب ہوگا انسانی تعلقات، انسانی رشتے۔ آپ کو یہ بات کتابوں میں لکھی ہوئی نہیں ملے گی لیکن اگرآپ کتاب زیست پڑھیں تو اس میں انسانی تعلقات اور رشتوں کی بے شمار کہانیاں ملیں گی۔ بلاشبہ نہ زندگی کا اعتبار...
  11. رباب واسطی

    ایسا تو نہیں کہا میں نے کہ بے حس ہوجائیں، صرف یہ کمال ضرور حاصل کریں کہ آپ کی اندرونی کیفیت آپ...

    ایسا تو نہیں کہا میں نے کہ بے حس ہوجائیں، صرف یہ کمال ضرور حاصل کریں کہ آپ کی اندرونی کیفیت آپ کے چہرے سے اس طرح عیاں نہ ہو کہ ہر کوئی اسے کھلی کتاب کی مانند پڑھ لے کسی مفکر کا قول ہے کہ اپنے نقصان کو ظاہر نہ کرو کہ دشمنوں کو معلوم ہوگا تو وہ خوش ہو نگے اور دوستوں کو غم ہوگا
  12. رباب واسطی

    صرف رنجیدہ و اداس چہرے ہی نہیں بلکہ چہرے کی خوشی اور خوشیوں بھری مسکراہٹ بھی لوگوں کو تجسس میں...

    صرف رنجیدہ و اداس چہرے ہی نہیں بلکہ چہرے کی خوشی اور خوشیوں بھری مسکراہٹ بھی لوگوں کو تجسس میں مبتلا کرتی ہے اور اکثریت کی عادت یا مجبوری ہوتی ہے سوالات کرنا۔اب ہر بات تو ہر کسی کو بتانے والی نہیں ہوتی ناں تو چہرہ سپاٹ (بے تاثر) رکھنے کی ریاضت کریں
  13. رباب واسطی

    ریاضت ۔۔۔۔۔۔۔

    ریاضت ۔۔۔۔۔۔۔
  14. رباب واسطی

    چہرہ بے تاثر رکھو۔ مسکراہٹ یا اداسی کی وجوہات بتانی پڑتی ہیں

    چہرہ بے تاثر رکھو۔ مسکراہٹ یا اداسی کی وجوہات بتانی پڑتی ہیں
  15. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    جنہیں اللہ تعالیٰ نے چنا ہو ان کی بابت تو صد فی صدی متفق لیکن انسان اکثر اپنے انتخاب پر انگلی اٹھادیتا ہے جس میں زیادہ تر وہ حق بجانب بھی ہوتا ہے
  16. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    رشتے تو نہیں ٹوٹتے، کبھی غرض آڑے آجاتی ہے تو کبھی مجبوری البتہ روح ضرور زخمی ہوجاتی ہے
  17. رباب واسطی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    وقت کی تندی و روانی انسان سے اسکا سب کچھ چھین سکتی ہے لیکن اہل علم و ادب سے انکے افکار و قلم کی طاقت نہیں چھین سکتی
  18. رباب واسطی

    خبر لیجے زباں بگڑی۔۔۔

    یوٹرن یا رجعت قہقری ۔۔۔ اطہر علی ہاشمی آج کل ذرائع ابلاغ میں یو۔ٹرن کا بڑا چرچا ہے، اور ہر ایک اپنی سمجھ کے مطابق اس کے معانی نکال رہا ہے۔ اس کے لیے اردو میں ایک لفظ ہے جو کم کم استعمال ہوتا ہے لیکن کبھی کبھی پڑھنے میں آجاتا ہے، اور یہ لفظ ہے ’’رجعت قہقری‘‘۔ بنیادی طور پر تو یہ دونوں الفاظ عربی...
Top