پاکستان میں
میڈیکل پالیسیاں وہ لوگ بناتے ہیں جو سرکاری ہسپتالوں سے علاج نہیں کراتے
اور تعلیمی پالیسیاں وہ لوگ بناتے ہیں جن کا سرکاری سکولوں سے کوئی تعلق نہیں
یقین جانیئے اب تک گومگو کی کیفیت میں تھی کہ اب آپ کی جانب سے تنبیہ آئی کہ آئی کیونکہ
یہ لڑی شروع کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ اسی موضوع پر محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب کی جانب سے پہلے ہی لڑی چل رہی تھی