نتائج تلاش

  1. سید عمران

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    ہم کون سا لکھنؤی نواب ہیں!!!
  2. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    یہ بات تو ہمیں بھی نہیں معلوم تھی۔۔۔ ہم انجانے میں آج تک آپ کو جانے کیا کیا کہتے رہے!!! :nailbiting::nailbiting::nailbiting:
  3. سید عمران

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    جس دن ہم نے اور آپ نے عاطف بھائی کی اردوئے معلیٰ سمجھ لی اس دن سے عاطف بھائی اردو لکھنا چھوڑ دیں گے!!!
  4. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    ویسے تو جیسے روزانہ ملاقات ہوتی ہے!!!
  5. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    آپ بھی بالکل اگلو نکلے!!!
  6. سید عمران

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    پہلے آدھ کلو اور آدھا کلو کا لفڑا کم نہیں تھا جو آپ نے ’’بعینہ آدھ کلو‘‘ کا پنگا بھی مول لیا!!!
  7. سید عمران

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    تو اس لڑی میں سہی سہی لکھنے کی ہو بھی کب رہی ہے؟؟؟
  8. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    چلیں جی۔۔۔ بتا ہی دیا آپ نے بھی۔۔۔ اب دیکھئے بھیا آپ کے پیچھے کیسے پنجے جھاڑ کے پڑیں گے!!!
  9. سید عمران

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    چوں کہ آپ نے ہم سے نہیں پوچھا چناں چہ ہم تو بلکل نہیں بتائیں گے!!!
  10. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    خالی باتیں ہی باتیں ہیں آپ کی۔۔۔ آپ اور کسی کے رعب میں آجائیں!!!
  11. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    کیوں؟؟؟ رمضان میں آپ کہاں ہوں گی؟؟؟
  12. سید عمران

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    ڈیزائنر بھی عموماً کم تعلیم یافتہ لڑکے ہوتے ہیں، الا ماشاء اللہ!!!
  13. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    پہلے آتے تھے؟؟؟ :unsure: :unsure: :unsure:
  14. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    ہم تو چیں چیں سرگوشی میں کر رہے تھے۔۔۔ آپ ٹوہ لینے کی عادت سے مجبور ہوکر یہاں کھنچے چلے آئے۔۔۔ ہمیں پہلے پتا ہوتا آپ کہاں پڑے ہیں تو اس جگہ کو باہر سے تالا لگا کر تالے میں ایلفی ڈال دیتے!!!
  15. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    پر ہم نے کیا کیا تھا؟؟؟
  16. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    اعلانِ خاص: عامۃ الناس کو ان خاص معلومات کی کوئی ضرورت نہیں!!!
  17. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    ہمارے آنے کے تو کوئی شکرانے نہیں پڑھے!!! :nottalking::nottalking::nottalking:
  18. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    دیکھیے ذرا،پھر بھی لوگ ہمیں آپ کا دشمن سمجھتے ہیں۔۔۔ حالاں کہ ہم تو آپ سے کتنا پیار کرتے ہیں ناں!!!
  19. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    یعنی آپ کا مطلب ہے ہمیں ان کی بے زتی خراب کرنی چاہیے تھی؟؟؟ ایسا کبھی خوابوں میں بھی مت سوچیے گا!!! :nailbiting::nailbiting::nailbiting:
Top