عنوان طرح طرح کے

سید عمران

محفلین
آپی ہم تو محفل پر ہی ہوتے ہیں۔
زمرہ جات کے برآمدے میں پڑے تھوڑا آرام کر رہے تھے۔
مفتی صاحب کی چیں چیں سے تنگ آکر یہاں آگئے۔
ہم تو چیں چیں سرگوشی میں کر رہے تھے۔۔۔
آپ ٹوہ لینے کی عادت سے مجبور ہوکر یہاں کھنچے چلے آئے۔۔۔
ہمیں پہلے پتا ہوتا آپ کہاں پڑے ہیں تو اس جگہ کو باہر سے تالا لگا کر تالے میں ایلفی ڈال دیتے!!!
 
آخری تدوین:
ہم تو چیں چیں سرگوشی میں کر رہے تھے۔۔۔
آپ ہی ٹوہ لینے کی عادت سے مجبور ہوکر یہاں کھنچے چلے آئے۔۔۔
ہمیں پہلے پتا ہوتا آپ کہاں پڑے ہیں تو اس جگہ کو باہر سے تالا لگا کر تالے میں ایلفی ڈال دیتے!!!
بس رہنے دیں۔
آپ کی صرف باتیں ہی ہیں ۔ہم آپ کی اب دھمکیوں میں نہ آنے کے۔
 

مقبول

محفلین

سید عمران

محفلین
Top