نتائج تلاش

  1. سید عمران

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    ہاہاہاہا۔۔۔ اوروں کی تو خیر ہے مگر۔۔۔ عبید سر اور وارث بھائی کو خوب پلایا آپ نے!!!
  2. سید عمران

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    لوگوں نے ہمیں گالیاں دیں، دھکے مارے، سیڑھیوں سے لڑھکایا، بے تحاشہ چیخے چلائے، لڑے جھگڑے۔۔۔ مگر شکر بے عزتی کبھی نہیں کی!!!
  3. سید عمران

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    آخر کار آپ نے بھی پی لی!!!
  4. سید عمران

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    تصحیح: بالا جملہ کو یوں پڑھا جائے۔۔۔ ایسے ہی کسی کو بیٹھے بٹھائے سوجھ جائے کہ ایسی کتاب لکھیں جس میں منقوط الفاظ نہ ہوں!!!
  5. سید عمران

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    لوگوں کو بلاوجہ نئی نئی سوجھتی ہے۔۔۔ ایسی لایعنی کی جس کا کوئی فائدہ نہیں، نہ دینی نہ دنیاوی۔۔۔ جیسے غیر منقوط سیرت ہادی عالم لکھی گئی۔۔۔ بلاوجہ عرق ریزی کی گئی، اور جس مقصد کے لیے لکھی گئی یعنی پڑھنے کے لیے تو شاید ہی کسی نے پوری کتاب پڑھی ہو۔۔۔ ایک صفحہ پڑھتے ہی ذہن تھک جاتا ہے۔۔۔ ایسے ہی کسی...
  6. سید عمران

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    سارا ہمارے دل کا حال کہا سرکار !!!
  7. سید عمران

    پہاڑ زمین کی سطح پر میخوں کی طرح گڑے ہوئے ہیں

    یاز بھائی ترکی گئے۔۔۔ آبنائے باسفورس پہنچے۔۔۔ وہاں سے محفل کے کوائف نامہ کو تازہ کیا۔۔۔ اس کے بعد لاپتہ ہوگئے!!! :sad4::sad4::sad4:
  8. سید عمران

    پہاڑ زمین کی سطح پر میخوں کی طرح گڑے ہوئے ہیں

    علی وقار بھائی، اب جبکہ آپ محفل کے سرٹیفائڈ کھوجی بن ہی چکے ہیں تو فرقان احمد بھائی کا بھی کھوج نکال لائیے۔۔۔ جانے وہ کس کونے کھدرے میں چھپے بیٹھے ہیں!!! :idontknow::idontknow::idontknow:
  9. سید عمران

    آدمی کا ارتقاء

    حیدر آبادی بھائی اپنی ویب سائٹ پر مضمون بھیجنے کے ایک ہزار انڈین روپے دے رہے ہیں۔۔۔ یعنی پاکستانی دو ہزار سے بھی زائد۔۔۔ پہلے پتا ہوتا تو ادھر ادھر تحریریں لکھنے کے بجائے سیدھا وہاں بھیجتے۔۔۔ اب تک کروڑ پتی بن چکے ہوتے!!! :doh::doh::doh:
  10. سید عمران

    پہاڑ زمین کی سطح پر میخوں کی طرح گڑے ہوئے ہیں

    علی وقار بھائی ذرا طارق اقبال بھائی کو بھی کھوج نکالیے۔۔۔ پلیز !!!
  11. سید عمران

    آدمی کا ارتقاء

    آہ!!! ایسے ہنسوڑے لوگ لسوڑے کی طرح محفل میں کم یاب ہورہے ہیں!!!
  12. سید عمران

    آدمی کا ارتقاء

    بہترین ہوگیا۔۔۔ آپ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق حیدرآبای بھائی کا اصل نام مکرم نیازی ہے۔۔۔ تعلیمی لحاظ سے انجینئر ہیں۔۔۔ اور ان کی اپلوڈ کردہ تازہ ترین وڈیو چار ماہ پرانی ہے!!!
  13. سید عمران

    آدمی کا ارتقاء

    آپ فرقان بھائی سے ارتقاء کرکے یہاں تک پہنچ تو گئے ہیں۔۔۔ پر خصوصیات ساری وہی رہیں۔۔۔ ایک کلک دباؤ تے مطلوبہ مراد پاؤ !!!
  14. سید عمران

    امریکی مسلمان: اسلام کا مستقبل؟

    یہ سوال سب کے ذہنوں میں اٹھتا ہے کہ امریکہ منتقل ہونے والے مسلمان یا ان کی نسلیں کب تک اسلام پر قائم رہتی ہیں۔۔۔ دیکھا گیا ہے کہ دو یا تین نسلوں کے بعد ان مسلمانوں کی اولاد کافر ہوجاتی ہے، استثنائی کیسز کے علاوہ۔۔۔ کیا یہ وہاں کے ماحول کا اثر نہیں ہے؟؟؟
  15. سید عمران

    آدمی کا ارتقاء

    جانے حیدرآبادی بھائی نے ارتقاء کرکے آج کل کون سا روپ دھارا ہوا ہے!!!
  16. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    ہمیں ذاتی مکالمہ میں بتانا ہے!!!
  17. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    بعض عنوان ایسے ہوتے ہیں کہ اپنے اندر ہزار عنوان رکھتے ہیں۔ لیکن ٹھہرئیے قبل اس کے آپ کا ذہن بھٹک کر کسی سنجیدہ تحقیقی مقالے کی طرف چلا جائے ہم آپ کو ڈی ٹریک ہونے سے بچاتے ہیں اور ایک بار پھر یاد دہانی کراتے ہیں کہ ہم سے کسی سنجیدہ مضمون کی توقع رکھنا چائنیز سوپ میں چائنیز ڈھونڈنے کے برابر ہے۔...
  18. سید عمران

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    ہاہاہاہا۔۔۔ اس سے ایک مزے دار واقعہ یاد آیا۔۔۔ ہم کچھ ساتھیوں کا ایک جگہ نائٹ اسٹے تھا۔۔۔ ایک ڈاکٹر صاحب چھتیس گھنٹے ہاؤس جاب کرکے آتے اور نیند پوری نہ ہونے کے باعث رات کو سوتے وقت عجیب عجیب حرکتیں کرتے۔۔۔ ایک رات سوتے سوتے اچانک اٹھے، کھٹ کھٹ کرکے بٹن دبائے، بند لائٹس آن کیں، آن فین آف...
  19. سید عمران

    احمق کون؟

    چلیں جی مستند ہے آپ کا فرمایا ہوا!!!
Top