نتائج تلاش

  1. سید عمران

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    کیوں نہیں پڑتا۔۔۔ ایک اکیلے پیغمبر کی برکات سے ساری دنیا میں اسلام نہیں پھیل گیا؟؟؟ ہندوستان کے بزرگوں کی مثال لے لیں کہ ایک اکیلے اللہ والے نے ہزاروں لاکھوں لوگوں کو مسلمان کردیا۔۔۔ آج کل کی مثال دیکھیں تو مولانا طارق جمیل اور مفتی تقی عثمانی صاحب سمیت کتنے اکابر ہیں جن سے دنیا بھر میں لاکھوں...
  2. سید عمران

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    دیکھا جائے تو سلوک یہاں بھی مسلمانوں کے ساتھ اچھا نہیں ہوا۔۔۔ جتنے علماء اس ملک میں مارے گئے ہندوستان میں اس کی مثال نہیں ملتی۔۔۔ اس ملک میں شاید ہی کوئی مسجد سرکاری خرچہ پر بنائی گئی ہو مگر مندر اور گردوارہ بنانے پر کروڑوں خرچ کردئیے۔۔۔ مذہبی اور علاقائی تعصب تو سب کے سامنے ہے۔۔۔ ابھی صرف ایک...
  3. سید عمران

    احمق کون؟

    آپ بھی قسم کھا کر کہیں کہ حلوہ نہیں کھاتے نہ آئیندہ زندگی میں کبھی کھائیں گے۔۔۔ کام سب کا پورا۔۔۔ نام صرف ایک کا بدنام!!! :cool::cool::cool:
  4. سید عمران

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    یوں غلام حیدر صاحب خود تو ڈوبے ہیں صنم والی مثال بن جاتے!!!
  5. سید عمران

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    ہمارے پیون اچھی اردو بولنے کے چکر میں تشریف لانے یا آنے کو ’’تناول فرمانا‘‘ بولتے ہیں۔۔۔ ایک دن آفس میں بیل کے ڈکرانے کی آواز آئی۔ دریافت کیا تو بولے: کل رات پڑوس میں گائے تناول ہوئی ہے۔‘‘ کبھی بتاتے: ’’صبح سامنے والے آفس کے باس کا ان کی بیگم سے جھگڑا ہو تو بہت دیر کے بعد بہت غصہ میں تناول...
  6. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    ہمارے علاوہ یہ کون کرسکتا ہے؟؟؟
  7. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    ہمارے پاس دس کلو کا باٹ پڑا ہے۔۔۔ چلے گا کیا؟؟؟
  8. سید عمران

    احمق کون؟

    جی ہاں۔۔۔ ویسے آپ نے مطبل کا صحیح طبل بجایا ہے!!!
  9. سید عمران

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    آپ انہیں یقیناً ریڈنگ میں سناتی ہوں گی!!!
  10. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    ہماری جیب کی فکر چھوڑیں۔۔۔ اپنی جیب کا بتائیں۔۔۔ اس میں کتنا وزن ڈالنا ہے؟؟؟
  11. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    ہم تو سیدھی راہ پر چلنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔ پر آپ لوگ ہیں جو بار بار ہمارا ذہن بھٹکادیتے ہیں۔۔۔ ارے بھئی ایک عدد جانا مانا بندہ ہے!!!
  12. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    ۶۰ سے ستر کلو کے درمیان وزن ہوگا!!!
  13. سید عمران

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    کم از کم تین مثالیں دے کر پاکستان بننے کے فوائد واضح کرنا اب آپ پر فرض واجب ہوگیا!!!
  14. سید عمران

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    قوم نے نہیں حکمرانوں نے!!!
  15. سید عمران

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    انقلاب بھی تو کسی لیڈر کے ماتحت آئے گا۔۔۔ اب وہ لیڈرر کہاں سے لائیں؟؟؟
  16. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    تھانے دار صاحب ایک بندہ اٹھانے کے کیا لیں گے؟؟؟
  17. سید عمران

    احمق کون؟

    جب تک آپ کی بٹیا بڑی حلوائی نہیں بن جاتیں ان کی نثر اور شعر میں مٹھاس نہیں آنے کی۔۔۔ لکھ لیں یہ بات!!! :starving::starving::starving:
  18. سید عمران

    تاسف عبدالرحمٰن بھائی کے والدِ گرامی کا انتقال پر ملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرتِ کاملہ فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں!!!
  19. سید عمران

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    اچھااااا۔۔۔ تو عدنان بھیا آپ کے بچپن کے دوست ہیں!!!
  20. سید عمران

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    اور پنگا؟؟؟ یہ تو اچھی اردو ہے نا؟؟؟
Top