نتائج تلاش

  1. سید عمران

    احمق کون؟

    ویسے ہم فارم میں کب نہیں ہوتے؟؟؟ :unsure::unsure::unsure:
  2. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    بہت پہلے کہیں اس طرح کا واقعہ پڑھا تھا کہ سروجنی نائیڈو کانگریسی اراکین کے سامنے مسلم لیگی لیڈروں کی نقل اتار رہی تھیں۔۔۔ کسی نے کہا کہ مسٹر جناح کی پیروڈی کریں تو جھجک گئیں کہنے لگیں ان کی شخصیت اور اخلاق میں ایسی کوئی بات نہیں جس کا مذاق اڑایا جائے!!!
  3. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    وہ تو شاید دو تین گھنٹوں والی فلموں ڈراموں کے لیے بنا ہے۔۔۔ یہ چھتیس گھنٹوں والی فلمیں اس کے بس سے باہر ہیں!!!
  4. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    ویسے چول کیا ماری ہے؟؟؟
  5. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    کبھی ہم کو سب وزراء کے نام اور کام معلوم ہوتے تھے۔۔۔ اب سیاست سے اتنی بے زاری بلکہ نفرت ہوگئی ہے کہ دو چار چول بازوں کے علاوہ کسی کا کچھ معلوم نہیں!!!
  6. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    یہ کون ہیں؟؟؟ اور کیا چول ماری ہے؟؟؟
  7. سید عمران

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    یوں آپ نے اردو لینگویج میں سو میں سے ہزار نمبر جیت لیے !!!
  8. سید عمران

    بلکل تو بالکل مت لکھیں

    یہی مقصد ہے کہ کسی پر کچھ واضح نہ ہو!!!
  9. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    پینترا نہ بدلیں گاڑی کا کوئی ذکر نہیں تھا۔۔۔ صاف بندی اٹھانے کا تذکرہ چھڑا تھا!!!
  10. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    آپ نے ہماری طرف سے جواب کیوں دیا؟؟؟ :angry::angry::angry: ہم خرچہ کیوں اٹھائیں گے۔۔۔ آپ کی آپی نے ہزار بار خرچہ اٹھانے کی ذمہ داری لی ہے!!!
  11. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    اللہ توبہ، اللہ توبہ۔۔۔ یہ کام کب سے شروع کردیا؟؟؟ فوراً چھوڑ دیں۔۔۔ اللہ میاں ناراض ہوجاتے ہیں!!! :praying::praying::praying:
  12. سید عمران

    عنوان طرح طرح کے

    اور نہیں تو کیا!!!
  13. سید عمران

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اگرچہ پہلے ہم نے کہا تھا۔۔۔ لیکن پھر بھی ہم نے تین مثالیں دے دی ہیں۔۔۔ ویسے لیڈیز فرسٹ کو کتنی خوبصورتی سے بدل دیا آپ نے!!!
  14. سید عمران

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    علاقائی بنیادوں پر تو مارتے ہیں۔۔۔ ماضی قریب کی کراچی میں مثالیں ہیں۔۔۔ بات تو وہی ہوگئی، مرا تو مسلم ہی!!!
  15. سید عمران

    احمق کون؟

    وہ بھی ہر گھڑی، ہر وقت!!!
  16. سید عمران

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اس طرح کے مسائل تو ہر غیر مسلم ملک میں موجود ہیں۔۔۔ حلال حرام، جھٹکے کا گوشت ۔۔۔ پاکستان بننا تھا بن گیا، اب اس اسلامی ملک کے ایک ایک چپہ کی حفاظت ہر مسلمان پر فرض ہے۔۔۔ لیکن مختلف زاویوں سے یہ خیال آتا ہے کہ لاکھوں لوگوں کا خون بہا کر، عزتیں درگور کرکے، گھروں سے بے گھر کرکے کیا وہ مقصد حاصل...
  17. سید عمران

    احمق کون؟

    آپ کو تو پتا ہی ہے اندر سے سب پورے ہیں ۔۔۔ موقع ملے تو حلوہ جلوہ کوئی نہ چھوڑے۔۔۔ سوائے مُردے کے!!! :D:D:D
  18. سید عمران

    احتجاج ریکارڈ کروائیں

    اسلام پر عمل وہاں کے مسلمان کر تو رہے ہیں۔۔۔ جگہ جگہ مساجد ہیں، مسلمان نماز روزہ حج زکوٰۃ سب ادا کررہے ہیں۔۔۔ باقی معاشرتی مسائل ہر جگہ ہیں۔۔۔ یہ متعصبانہ رویہ ہر غیر مسلم ملک میں موجود ہے، کیا امریکہ، کیا یورپ ۔۔۔ حتیٰ کہ سری لنکا جیسی مینڈکی کو بھی زکام ہوا اور وہاں بھی مسلمانوں کے خلاف...
  19. سید عمران

    احمق کون؟

    چلیں جی بات چلتے چلتے کم یا زیادہ پر ٹھہر گئی جو ہر فرد کا انفرادی ذوق ہے!!!
Top