نتائج تلاش

  1. سید عمران

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    دیکھ لیں نین بھیا اندرونی جولانیاں۔۔۔ آج کے لیے اتنا ہی۔۔۔ اب کہیں اور سے کچھ اور بلاوے آرہے ہیں۔۔۔ اس کارن ہم یہاں سے جارہے ہیں!!!
  2. سید عمران

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    اس جینے سے زندگی اچھی کہ موت!!!
  3. سید عمران

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    ناامیدیاں نہیں ہولناکیاں صاحب!!!
  4. سید عمران

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    اور یہ منظر بھی کہ ۔۔۔ کچھ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں۔۔۔ باقی سب دیکھیں ان کی آنیاں جانیاں!!!
  5. سید عمران

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    ہمارے بہت سے مراسلے بہت سے لوگوں کو بہت سا بور کردیتے ہیں۔۔۔ تو فکر نہ کریں ایسے لوگوں کے منورنجن کا بھی پورا انتظام ہے!!!
  6. سید عمران

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    اسی کارن ہمارے دل میں بھی فیس بک کا ڈر بیٹھ گیا۔۔۔ ہوا کچھ یوں کہ فیس بک یوز کرتے چند دن گزرے تھے کہ ایک دن ایک انجان آئی ڈی کو ایڈ کرلیا۔۔۔ لمحوں میں میسج آگیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ وہ دن اور آج کا دن ۔۔۔ ہم فیس بک کا پاس ورڈ بھی بھول گئے!!!
  7. سید عمران

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    کسر کا مطلب ہی ٹوٹا ہوا جام ہے۔۔۔ نصف مے تو راستے میں رہی جاتی ہے۔۔۔ ایسے میں سیرابی کیا خاک ہوگی!!!
  8. سید عمران

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    کردی ناں جوانوں والی بات۔۔۔ لو جی خوش ہوجائیں تمام لونڈے لپاڑے۔۔۔ اور ان کے بھیس میں چھپے بزرگ یعنی جہاں دیدہ گرگ!!!
  9. سید عمران

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    یہی وہ وجوہات اور اسباب ہیں می لارڈ جن کے نتائج محفل کی پژمردگی بھگت رہی ہے۔۔۔ ابھی رنگ محفل چڑھا نہیں کہ راندہ درگاہ کردیا۔۔۔ اس پہ شکوہ ہے کہ ہم دلدار نہیں!!!
  10. سید عمران

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    اردو شاعری میں میل کے درپردہ فی میل ہی ہوتی ہے۔۔۔ کہیں یہ آئیڈیا فیس بک استعمال کرنے والے تو نہیں لے اڑے؟؟؟
  11. سید عمران

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    ان سب کے لیے یہ زمرہ نامناسب کیوں ہے؟؟؟
  12. سید عمران

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    کیوں محفل کو ہی معطل کروانے کے درپے ہیں!!!
  13. سید عمران

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    اس کے لیے چند مراسلے اوپر جائیں اور یہ گنگنائیں۔۔۔ ہوس کو ہے نشاط کار کیا کیا؟؟؟
  14. سید عمران

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    اس کے پہلے مصرع والا انتظام کیجیے۔۔۔ پھر طبیعت کی جولانیاں دیکھیے!!! :p:p:p
  15. سید عمران

    اجتماعی احتجاج

    ایسا ویسا خوش۔۔۔ ٹھنڈ ای پے گئی حیاتی وچ!!!
  16. سید عمران

    یونیورسٹی کی الوداعی تقریب کے لیے شاعری درکار ہے

    عاطف بھائی، سینس آف ہیومر کی فنکاریاں دکھانے کے بعد الوداعی شاعری پر بھی ہاتھ صاف نہ ہوجائے؟؟؟
  17. سید عمران

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    آپ کے پان والے بھیا کی آئے دن یہ جراءت ہوتی ہے!!!
  18. سید عمران

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    جہاں تک ہم سمجھے ہیں اس پژمردگی کی بڑی وجہ ہمارا ایکٹو نہ ہونا ہے!!!
  19. سید عمران

    الوداع اردو محفل

    اور جاب کس بینک میں تھی؟؟؟
  20. سید عمران

    الوداع اردو محفل

    ادھر ہم یہ سمجھتے رہے کہ بڑے صاحب سے ہے!!! :shocked::shocked::shocked:
Top