نتائج تلاش

  1. سید عمران

    احمق کون؟

    گویا آپ ان کی سہیلی کا نام جان گئے۔۔۔ عاطف بھائی آپ بھی ناں!!!
  2. سید عمران

    احمق کون؟

    ہم لوگ شادی بیاہ کے موقع پر جہاں بے تحاشہ روپیہ برباد کرتے ہیں وہاں کسی عالم دین کا بیان بھی رکھوانا چاہیے۔۔۔ اس موقع پر لڑکے اور لڑکی والے دونوں جمع ہوں۔۔۔ لڑکے اور لڑکی دونوں کو ایک دوسرے کے سسرال کی عزت کرنے، گھر بسانے، چھوٹی موٹی باتیں در گزر کرنے کے معاملات بیان کیے جائیں۔۔۔ خصوصاً طلاق...
  3. سید عمران

    احمق کون؟

    قول و فعل ہر دو لحاظ سے ساس اپنی بہو کوتنگ کررہی تھیں ۔۔۔ ساس کے جھگڑوں، طعنوں اور اذیتوں سے بچنے کا سب سے عمدہ حل الگ گھر کرنا ہے۔۔۔ اگر ساس ضعیف، بیمار یا تنگ دست ہو، اولاد کی خدمت کی محتاج ہو تو اسے بھی چاہیے کہ بہو سے بنا کے رکھے۔۔۔ ویسے بھی بہو کو مظلوم خود ہم نے بنا کر رکھا ہے ورنہ...
  4. سید عمران

    احمق کون؟

    کرائے پہ الگ گھر لے لیتی۔۔۔ سکون سے زندگی گزارتی!!!
  5. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    کاش بڑی بیگم یہ پڑھ لیتیں!!!
  6. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    آپ کے آئیڈیوں سے خدا بچائے!!!
  7. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    بڑی بات ہے۔۔۔ لیکن کراچی والوں پر باقاعدہ قانونی کوٹہ سسٹم عائد ہے۔۔۔ ہماری تو عدلیہ میں بھی شنوائی نہیں ۔۔۔ لگتا ہے ہم فلسطینیوں کی طرح اسرائیل میں رہ رہے ہیں!!!
  8. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ایک بار ہمارے ہاتھ لگ جائے آپ کا والیٹ!!! :dancing::dancing::dancing:
  9. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    خدا جانے مُردوں کی کس بیماری کا علاج کرتے ہوں گے!!!
  10. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    انتہاء تو یہ ہے کہ خود سرکار کی جانب سے ببانگ دہل اعلان شائع ہوتے ہیں کہ فلاں سرکاری ملازمتوں کے لیے کراچی والے اپلائی نہ کریں!!!
  11. سید عمران

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    لیکن ہر ایک آپ جیسا کہاں!!!
  12. سید عمران

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    بہت سے لوگ اپنی آنکھوں کا مسئلہ سمجھ کر آنکھیں ٹیسٹ کرانے چلے گئے!!!
  13. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    #کراچی کیا تھا یہ مجھے ایک سابق امریکی سفارت کار نے بتایا‘ میں2002ء میں سیر کے لیے امریکا گیا‘ میرے دوست مجھے نیویارک میں ایک بوڑھے امریکی سفارت کار کے گھر لے گئے‘ یہ صدر ایوب خان سے لے کر ذوالفقار علی بھٹو تک پاکستان میں تعینات رہا اور جنرل ضیاء الحق کے مارشل لاء کے بعد پاکستان سے لاطینی...
  14. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    چار نمبر کے محاورے 😅😅 ہماری زندگی میں 4 نمبر بہت اہم ہے جیسے: 4 دن کی چاندنی پھر اندھیری رات۔ 4 کتابیں ...کیا پڑھ لیں خود کو گورنر سمجنے لگا۔ 4 پیسے کمائیں گے تب پتہ چلے گا۔ 4-4 پیسے میں بکتی ہے، آج کے زمانے میں ایمانداری۔ آخر ہماری بھی 4 لوگوں میں عزت ہے۔ یہ بات 4 لوگ سنیں...
  15. سید عمران

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    جیسی خاموشی ہم نے اوپر والے مراسلہ میں دکھائی!!!
  16. سید عمران

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    کیا نرگس نے سنیل سے شادی کرنے کے لیے اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار نہیں کرلیا تھا؟؟؟
  17. سید عمران

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    یہ کیا کہہ گئیں عالم مدہوشی میں۔۔۔ انہیں بھی کچھ خبر نہیں زمانہ کیا ’’چال‘‘ چل گیا!!!
  18. سید عمران

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    کیا صورت حال اس کے الٹ بھی ہے یعنی۔۔۔ بالی وڈ کے موجودہ بڑے ہندو فنکاروں کی بیویاں مسلمان ہیں؟؟؟
  19. سید عمران

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    لکھا تو استاد ہے۔۔۔ ویسے اچھی استادی ہے آپ کی بھی!!!
Top