کوئی بھی راز مرا ، راز کہاں رہتا ہے
سنتے آئے ہیں کہ آئی ایس آئی کے ایجنٹ کو آخر وقت تک کوئی نہیں پہچان سکتا۔ وہ آپ کے ساتھ کھاتے ہیں، پیتے ہیں، اٹھتے بیٹھتے ہیں پر مجال ہے جو آپ کو شک بھی گزرے کہ یہ اصل میں فلاں ہے۔ فسانہ اس افسانے کے بنانے کا یہ ہے کہ آج صبح آنکھ جو کھلی تو ایکا ایکی یہ...