نتائج تلاش

  1. سید عمران

    سرقہ مارکہ ذہنیت

    دیکھ لیں اپنے معصوم بھیا کی معصومیتیں!!! :timeout::timeout::timeout:
  2. سید عمران

    ورڈل/اردل

    nerdlegame 52 5/6 🟪⬛⬛🟪🟪⬛⬛⬛ 🟪🟪⬛⬛⬛🟩⬛⬛ 🟩⬛⬛🟪🟪🟩⬛⬛ 🟪🟪🟩🟪⬛🟩🟩⬛ 🟩🟩🟩🟩🟩🟩🟩🟩 Nerdle - the daily numbers game #nerdle
  3. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    جب تم اپنے گھر سے باہر نکلو گے تو تمہیں دو قسم کی عورتوں سے سابقہ پڑے گا: پہلی قسم : ایسی عورت جو عزیز مصر کی بیوی والے مرض میں مبتلا ہوگی ۔ بن سنور کر ، خوشبوؤں میں نہا کر ، بے پردگی سے نکلے گی۔ اور زبان حال سے کہ رہی ہوگی: هيت لك ہاں (میری طرف برے ارادے کے ساتھ)آجا۔ دوسری قسم : ایسی عورت...
  4. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    نانصافی کرنے والے بھی دیکھیں ناں کون لوگ ہیں!!!
  5. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ہم اس نیلے رنگ سے تو نہیں ڈر رہے۔۔۔ پر یہ سوچ کر ڈر رہے ہیں کہ اگر آپ ان کے ہاتھ لگ گئے تو وہ آپ کے یاتھ نیلے نہ کردیں!!!
  6. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    پہلے تو شاید نہ چڑھتا پر آپ کے مراسلے کے بعد نظر نہ آنے والوں کو بھی دکھائی دینے لگے گا!!!
  7. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    کیا لڑکیوں کے لیے یونیورسٹی میں پڑھنا، ڈگری لینا اتنا ضروری ہے !
  8. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ”ساٹھ کی دہائی میں ایوب خان ملکہ برطانیہ اور ان کے شوہر کو پاکستان دورے کے دوران برن ہال سکول ایبٹ آباد لے گئے، ملکہ تو ایوب خان کے ساتھ بچّوں سے ہاتھ ملاتی آگے بڑھ گیئں، اُن کے شوہر بچّوں سے باتیں کرنے لگے، پُوچھا کہ بڑے ہو کے کیا بننا ہے، بچّوں نے کہا ڈاکٹر ، انجنیئر ، آرمی آفیسر ، پائلٹ ،...
  9. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    کڑوا سچ ہمارے تعلیمی اداروں میں بیٹھے پروفیسر صاحبان انتہا کے ٹھرکی ہیں. میری طرح باقی نوجوان لڑکیاں بھی جو یونیورسٹی کے میدان سے گزری ہیں اس بات کو بخوبی جانتی ہوں گی… ریٹ لسٹ کی طرح پروفیسر صاحبان کی بھی فہرست ہوتی ہے… نمبرز کی فہرست…. فلاں جگہ ہاتھ لگوانے کے اتنے اور فلاں جگہ ہاتھ لگوانے کے...
  10. سید عمران

    فراز جن کو دوست سمجھتے تھے وہ دوست نما کہلاتے تھے

    بہت دیر کی مہرباں آتے آتے۔۔۔ یہ باتیں پہلے کرنے کی تھیں۔۔۔ اب تو شامیانے اجڑ گئے دل کے!!!
  11. سید عمران

    فراز جن کو دوست سمجھتے تھے وہ دوست نما کہلاتے تھے

    اب دیکھ ہی لیں ایک پھنسے ہوئے بابے کی مثال!!!
  12. سید عمران

    فراز جن کو دوست سمجھتے تھے وہ دوست نما کہلاتے تھے

    یوں تو غزل خاصی طویل ہے جس میں محض یاوہ گوئی کے علاوہ کچھ نہیں دھرا۔۔۔ اس لیے ہم ساری غزل قطع کرتے ہوئے براہ راست مقطع پر آتے ہیں۔۔۔ اس شعر میں شاعر اپنی محذوف داستاں کو مخفی رکھنے کی کوشش کرتا ہے تاہم اسے افادہ عام کے لیے پیش کیا جاتا ہے تاکہ مقطع کا پس منظر واضح ہوسکے۔۔۔ اصل میں شاعر اپنے...
  13. سید عمران

    فراز جن کو دوست سمجھتے تھے وہ دوست نما کہلاتے تھے

    شعر ہذا میں شاعر وہی جانے مانے دوست نما دشمن کی آپ بیتی بیان کرتے ہوئے کہتا ہے کہ۔۔۔ اس دوست نما دشمن کی ایک جاناں تھی جو صرف لوڈ شیڈنگ میں ہی گھر سے باہر آتی تھی۔۔۔ یہ صاحب جو لوڈ شیڈنگ کی ٹائمنگ سے بخوبی آگاہ تھے اور جاناں کی تاک میں رہتے تھے پیچھے پیچھے چلے آتے۔۔۔ ایک دن جاناں کے روبرو...
  14. سید عمران

    فراز جن کو دوست سمجھتے تھے وہ دوست نما کہلاتے تھے

    اس شعر میں شاعر ایک بار پھر اسی دوست نما دشمن کی طرف اشارے کرکرکے کہہ رہا ہے کہ۔۔۔ لوگو ایک زمانہ تھا جب ہمیں کوئی نہیں پوچھتا تھا، تعریفیں تو کیا دشنام کے لائق بھی نہیں سمجھتا تھا۔۔۔ پھر دھیرے دھیرے ہم دبے دبے لہجوں میں، ڈھکے چھپے الفاظ کے ساتھ احمق، پاگل اور نہ جانے کیا کیا کہلانے لگے۔۔۔ اور...
  15. سید عمران

    فراز جن کو دوست سمجھتے تھے وہ دوست نما کہلاتے تھے

    یہاں شاعر ہکا بکا ہو کر یہ کہنے کی کوشش کررہا ہے کہ اے عزیزان من، ہم وطن۔۔۔ آپ یہاں جسے دوست سمجھنے جارہے ہیں وہ اصل میں دوست نہیں ہے بلکہ دوست نما ہے۔۔۔ بولے تو، دوست نما دشمن ہے۔۔۔ شاعر اس دوست نما دشمن کے بارے میں مزید ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہتا ہے کہ۔۔۔ ہم میں کچھ لوگ ہیں جو خود کو اہل...
  16. سید عمران

    فراز جن کو دوست سمجھتے تھے وہ دوست نما کہلاتے تھے

    امید ہے اس اوٹ پٹانگ غزل نما زمین پر کوئی استاد نما نہیں آنے والا لہٰذا ہم خود سے اجازت لیتے ہوئے خود کو اجازت دیتے ہیں کہ جیسی غزل ہے فی الفور ویسی تشریح پیش کی جائے۔۔۔ تو عرض کیا ہے (اگلے مراسلے میں۔۔۔)
  17. سید عمران

    فراز جن کو دوست سمجھتے تھے وہ دوست نما کہلاتے تھے

    ویسے بھی پتا نہیں کیا اوٹ پٹانگ لکھا ہے۔۔۔ نہ لکھنے والے کو پتا کیا لکھ دیا، نہ پڑھنے والے کو پتا کیا پڑھ دیا!!!
  18. سید عمران

    احمق کون؟

    ہم نے تو کسی کا نام نہیں لیا۔۔۔ آپ خود ہی ان تک پہنچی ہیں!!!
  19. سید عمران

    فراز جن کو دوست سمجھتے تھے وہ دوست نما کہلاتے تھے

    یہ احمد فراز کی غزل ہے ؟؟؟ :unsure: :unsure: :unsure:
Top