نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پیراشوٹ اور گاڑیاں

    یک بار ایک ہوائی جہاز کے انجن اڑتے اڑتے فیل ہو گئے۔ پائلٹ نے اعلان کیا کہ آپ سب لوگ پیراشوٹ پہن کر نیچے چھلانگ لگا دیں۔ نیچے ہماری گاڑیاں آئی ہوئی ہوں‌گی، وہ آپ کو منزلٍ مقصود پر لے جائیں گی۔ سب نے ایسا ہی کیا۔ ایک باپ بیٹا بھی ساتھ تھے۔ جب انہوں‌نے چھلانگ لگا کر پیراشوٹ کھولا تو دونوں کے...
  2. قیصرانی

    سردار 2

    ایک بار ایک سکھ سردار کو مشاعرے میں گڑ بڑ کرنے پر ڈانٹا گیا، لیکن وہ باز نہ آئے۔ دوسری اور تیسری وارننگ بھی بے کار رہی۔ پھر آخر کار انہیں دھکے دے کر باہر نکال دیا گیا۔ اگلے دن کسی واقفٍ حال نے کہا کہ “بہتر تھا کہ خاموش رہتے۔ بے عزت ہو کر نکلے ہو۔“ سردار جی نے اطمینان سے جواب دیا۔ “یہ تو کچھ بھی...
  3. قیصرانی

    سردار جی 1

    ایک سردار جی یعنی سکھ کو شکایت تھی کہ اس کی ہائی ٹیک ایجادات پر کوئی توجہ نہیں دیتا۔ دوست نے پوچھا کہ کیا کیا ہیں تو جواب ملا کہ: 1۔ پیڈل سے چلنے والی ویل چیئر 2۔ ایک کتاب جو ان پڑھ لوگوں کو پڑھنا سکھائے گی 3۔ شمسی توانائی سے چلنے والی ٹارچ بےبی ہاتھی
  4. قیصرانی

    مبارکباد جیہ کے ہزار پیغامات

    جیہ، جوجو، جیا یعنی جویریہ مسعود نے آج 1000 پیغامات کا ہدف عبور کر لیا۔ اب دو ہزار اور اس سے آگے کے اہداف ان کا انتظار کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں‌میری طرف سے دلی مبارکباد قبول کریں۔ بےبی ہاتھی
  5. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلق سوالات

    دوستو یہ سلسلہ میں ذاتی طور پر اپنے حوالے سے شروع کر رہا ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ اس طرح کو کوئی اور بھی تانا بانا چلا رہا ہو، لیکن وہ ان ایکٹو ہونے کی وجہ سے دکھائی نہیں دیا۔ اس دھاگے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ جن دوستوں کا واسطہ کمپیوٹر سے نہیں‌ پڑا، وہ اس سے فائدہ اٹھائیں گے۔ اس میں آپ دوست اپنے...
  6. قیصرانی

    العربیہ چینل

    دوستو۔ ابھی میری ایک مصری دوست نے مجھ سے کچھ سوالات کئے ہیں کہ پنجاب میں عورت کے ساتھ مظالم کیوں‌کئے جاتے ہیں۔ یہ آپ کی خدمت میں‌ حاضر ہیں۔ 1۔ پنجاب میں یہ قانون پایا جاتا ہے کہ اگر کوئی مرد(فرض کریں‌کہ الف) کسی عورت (ب) کے ساتھ زبردستی کرے، تو اس مرد (الف) کی بہن (ج) کی شادی اس عورت (ب) کے...
  7. قیصرانی

    بھارتی ممبر پارلیمنٹ کے اخراجات

    یہ ای میل مجھے نکو کڈز کے گروپ سے ملی ہے۔ کنفرم تو نہیں لیکن کچھ کچھ اندازہ ہے کہ یہ درست ہی ہے۔ یہ ایک عام بھارتی ممبر پارلیمنٹ کے سالانہ اخراجات یہ ہیں۔ Salary & Govt. Concessions for a Member of Parliament (MP) Monthly Salary : Rs. 12,000 Expense for Constitution per month : Rs.10,000...
  8. قیصرانی

    نازیہ حسن اور ذوہیب حسن

    اس ویب سائٹ پر آپ کو نازیہ حسن مرحومہ اور ان کے بھائی ذوہیب حسن کے کچھ گانے مل جائیں گے۔ مزید اگر آپ کے پاس ہوں‌تو اس سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں۔ ورنہ ڈاؤن لوڈ تو کر ہی سکتے ہیں۔ بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    سارا کی شاعری

    دوستو، جیسا کہ آپ جانتے ہیں، کہ سارا کا بھی شاعرہ ہیں۔ اور یہ کتنا حسین اتفاق ہے کہ وہ اپنے کلام سے ہمیں نوازنے پر آمادہ ہو گئی ہیں۔ اس لئے میں‌نے یہ دھاگہ کھولا ہے کہ اپنا کلام یہاں عطا کرتی رہیں۔ تبصرہ کے لئے یہ صفحہ حاضر ہے بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    سارا کا کلام

    پیارے دوستو، جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ سارا ہماری نئی ساتھی ہیں۔ اور وہ شاعرہ بھی ہیں۔ اس سلسلے میں وہ ہماری درخواست پر ہمیں اپنا کلام عطا کر رہی ہیں۔ تو سارا کے کلام پر تبصرہ کے لئے یہ صفحہ حاضر ہے۔ بےبی ہاتھی
  11. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع۔ قیصرانی کے ہاتھ پیلے ہو رہے ہیں۔ اس سلسلے میں فی الحال سب کچھ صیغہء راز میں ہے۔ آپ دوست اس سلسلے میں قیاس آرائیاں کر سکتے ہیں۔ کچھ ہلہ گلہ ہو جائے گا اسی بہانے۔ مزید تفصیل اس دھاگے کے چلنے پر ملے گی۔ بےبی ہاتھی
  12. قیصرانی

    ایک سوال

    زکریا بھائی یا کوئی اور دوست یہ بتا سکیں کہ جو کتب ہم برقیا رہے ہیں، مثلاً زاویہ یا آبٍ گم وغیرہ، کیا ہم نے ان کی اجازت لی ہے؟ بےبی ہاتھی
  13. قیصرانی

    درد کی نیلی رگیں - فرزانہ نیناں

    دوستو، جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ فرزانہ نیناں کی کتاب “درد کی نیلی رگیں“ کو میں برقیا رہا ہوں۔ کافی کام ہو چکا ہے اور تھوڑا سا باقی بچ گیا ہے۔ اس دھاگے پر آپ ان کے کلام سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں لیکن تبصرہ کے لئے اس دھاگے کو استعمال کیجئے گا۔ بہت شکریہ بےبی ہاتھی
  14. قیصرانی

    [درد کی نیلی رگیں] تبصرے اور تجاویز

    “درد کی نیلی رگیں“ پر تبصرہ کے لئے یہ دھاگہ حاضر ہے۔ بےبی ہاتھی
  15. قیصرانی

    درد کی نیلی رگیں

    ناظر فاروقی، کراچی بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پروردگار ہی نہیں ساری فضا ہےرنگیں آپ مہماں ہیں تو ہر چیز پہ رعنائی ہے درحقیقت یہ رعنائی خیال کی ہی تقریب ہے، محترمہ فرزانہ نیناں منفرد لفظیات کو اپنی شاعری میں گوندھ کر ایک نیم طلسمی مالا تخلیق کرنےوالی شاعرہ ہیں،یہ بڑی خوشی کی بات ہےکہ آجکل...
  16. قیصرانی

    کمپیوٹر سے متعلقہ لطائف

    کمپیوٹر ہیلپ لائن شاید دنیا کی سب سے مزے کی ہیلپ لائن ہے۔ کسٹمر سے ہٹ کے، مگر ہیلپ لائن والوں‌کے لئے یہ بہت مزے کی ہوتی ہے۔ اس سلسلے میں میں‌کوشش کروں‌گا کہ اس سے متعلقہ سارے لطیفے یہاں‌رکھوں۔ تو پہلا لطیفہ ہے کچھ یوں: ہیلپ لائن: جی میں‌کیسے آپ کی مدد کر سکتا ہوں؟ کسٹمر: آپ سے مجھے یہ توقع...
  17. قیصرانی

    عجیب دھاگہ

    میں‌نے یہ دھاگہ اس حوالے سے کھولا ہے کہ ہم میں سے اکثر دوست کسی نہ کسی بات پر اداس ہوتے ہیں یا انہیں غصہ آتا ہے، جسے وہ ظاہر بھی نہیں کر سکتے، مگر ان کے پیغامات سے چھلک پڑتا ہے۔۔۔ کیا خیال ہے؟ اس کو یہاں‌اس دھاگے پر لکھ دیا جائے؟ جو دل کرے، اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے۔ ایک اور بات میں واضح کر...
  18. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    یہ دھاگہ فرزانہ صاحبہ کی بخیریت واپسی پر کھولا گیا ہے۔ جلدی جلدی حاضری لگاتے جائیں کہ آپ کو ان کی واپسی کا پتہ چل چکا ہے۔ ورنہ ان کی واپسی پر جو حال ہونا ہے وہ تو اظہر من الشمس ہے ہی۔ بے بی ہاتھی
  19. قیصرانی

    ضیا محی الدین

    ضیا محی الدین صاحب کا نام ایسے کسی بندے کے لئے نیا نہیں ہے جو کہ اردو میں کچھ سُدھ بُدھ رکھتا ہو۔ ان ہی کی زباں سے ان کے اہلٍ زباں‌ہونے کا ثبوت ملتا ہے۔ کیسے؟‌وہ ایسے کہ جناب میرے پاس کچھ مزے کے آڈیو کلپ ہیں۔ میں آپ سے شئیر کرنا چاہ رہا ہوں۔ یہ فائیلیں آپ مندرجہ ذیل لنکس پر کلک کریں۔ اس کے بعد...
  20. قیصرانی

    ہولوکاسٹ

    زکریا بھائی ہولو کاسٹ کی بات پر مجھے آپ سے اختلاف ہے۔ میں نے ایک یا ڈیڑھ سال قبل روزنامہ نوائے وقت ملتان میں کالم پڑھا تھاجس میں کالم نگار نے برطانیہ کے وزیرٍ اعظم چرچل کی، امریکی جنرل جو اس دور میں امریکہ کی فوجوں کی کمان کر رہے تھے اور فرانسیسی جنرل کی کتابوں کے حوالے دئے تھے۔ چرچل کی کتاب جو...
Top