قیصرانی
لائبریرین
“درد کی نیلی رگیں“ پر تبصرہ کے لئے یہ دھاگہ حاضر ہے۔
بےبی ہاتھی
بےبی ہاتھی
جی، مگر مجھے علم نہیں کہ ان کےپاس یہ فائل ہے کہ نہیں؟اعجاز اختر نے کہا:زبردست قیصرانی۔
لیکن کیا یہ سب تم ٹائپ کر رہے ہو؟ شاید ان پیج فائل مل سکتی ہے اگر فرزانہ سے کہا جائے تو۔ اس کو کنورٹ کرنا آسان کام ہے بہ نسبت ٹائپ کرنے کے۔
اور ایک اصلاح
گائوں غلط املا ہے، درست گاؤں ہے۔ یہ ہمزہ واؤ صوتی کی بورڈ میں مساوی کے نشان کی کنجی پر ہے اور اردو ویب میں شفٹ ڈبلیو میں۔