نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ابن انشا کے مضامین

    بابر شاہ سمر قند سے ہندوستان آیا تاکہ یہاں خاندان مغلیہ کی بنیاد ڈال سکے۔ یہ کام تو وہ بخوبی اپنے وطن میں بھی کر سکتا تھا، البتہ پانی پت کی پہلی لڑائی میں اس کی موجودگی ضروری تھی۔ یہ نہ ہوتا تو وہ لڑائی ایک طرفہ ہوتی۔ایک طرف ابراہیم لودھی ہوتا اور دوسری طرف کوئی بھی نہ ہوتا۔ لوگ اس لڑائی کا حال...
  2. قیصرانی

    ابن انشا کے مضامین

    آپ نے حضرت ملا دو پیازہ اور بیربل کے ملفوظات میں اس بادشاہ کا حال پڑھا ھوگا۔ راجپوت مصوری کے شاہکاروں میں اس کی تصویر بھی دیکھی ھوگی، ان تحریروں اور تصویروں سے یہ گمان ہوتا ہے کہ بادشاہ سارا وقت داڑھی گھٹوائے، مونچھیں ترشوائے، اکڑوں بیٹھا پھول سونگھتا رہتا تھا یا لطیفے سنتا رہتا تھا، یہ بات...
  3. قیصرانی

    ابن انشا کے مضامین

    پیاسا کوا ایک پیاسے کوے کو ایک جگہ پانی کا مٹکا پڑا نظر آیا۔ بہت خوش ہوا۔ لیکن یہ دیکھ کر مایوسی ہوئی کہ پانی بہت نیچے فقط مٹکے کی تہہ میں تھوڑا سا ہے۔ سوال یہ تھا کہ پانی کو کیسے اوپر لایا جائے اور اپنی چونچ تر کی جا سکے۔ اتفاق سے اس نے حکایات لقمان پڑھ رکھی تھی۔ پاس بہت سارے کنکر پڑے تھے۔ اس...
  4. قیصرانی

    ابن انشا کے مضامین

    کبوتر کبوتر بڑے کام کا جانور ہے۔ یہ آبادیوں‌میں، جنگلوں‌میں، مولوی اسمعیل مرٹھی کی کتاب میں غرض‌یہ کہ ہر جگہ پایا جاتاہے۔ کبوتر کی دو بڑی قسمیں ہیں۔1۔ نیلے کبوتر۔ 2 سفید کبوتر۔ نیلے کبوتر کی بڑی پہچان یہ ہے کہ وہ نیلے رنگ کا ہوتا ہے۔ سفید کبوتر بالعموم سفید ہی ہوتا ہے۔ کبوتروں نے تاریخ میں بڑے...
  5. قیصرانی

    [کبڑا داؤد] تبصرے

    ماشاٰاللہ اچھی کوشش ہے شگفتہ بہن۔ امید ہے کہ آپ جلد کتاب کا مزید ترجمہ فراہم کریں‌گی۔ مسکراتی رہیں قیصرانی
  6. قیصرانی

    تعارف جناب

    نام: محمد منصور عمر: 28 سال شخصیت: دراز قامت شخصیت ہوں۔ (یعنی6 فٹ اور 2 انچ) موجودہ مقام: تمپرے(نوکیا کمپنی کا صدر مقام اسی شہر میں ہے) موجودہ ملک:فن لینڈ اصل مقام: ڈیرہ غازی خان(بستی لکھانی، ڈاکخانہ وہوا، تحصیل تونسہ شریف، ضلع ڈیرہ غازی خان) تعلیم: کمپیوٹر میں اور کامرس میں کنوارے...
  7. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    السلام و علیکم فری بی بی۔ فیمیل اور میل کی اس دنیا میں‌تو آپ پہلے سی آچکی تھیں اب اس ای میل کی دنیا میں‌بھی خوش آمدید۔ ای میل سے مراد یہاں کوئ لڑکا اور کوئ لڑکی نہیں ہے، سب برقیاتی(الیکٹریک) افراد ہیں۔ ویسے کچھ پتہ چلے تو سہی آپ کمپیوٹر کتنا جانتی ہیں؟‌بڑے عرصے سے اچھا سوال نہیں‌سنا کمپیوٹر کے...
  8. قیصرانی

    تعارف آہ اما نت بھائ

    السلام و علیکم۔ آہ کے ساتھ آپ کا نام دیکھا، کلیجہ دہل گیا۔ آمد کا لفط بھی دھندلا گیا۔ خیر پھر سوچا کہ میں کون سا آپ کو جانتا ہوں۔ پھر اپنی خود غرضی پر 3 لفظ بھیجے۔ خیر دیر سے سہی، مگر آپ کو خوش آمدید کہنا چاہتا ہوں۔ مگر آپ کے نام کے ساتھ مبتدی لگا ہے، میرے ساتھ پتہ نہیں‌کیا ہو۔ دعا کرتے رہیں سب...
  9. قیصرانی

    موجودگی کی اطلاع

    السلام و علیکم!نبیل بھائ مجھے کم از کم ایک گھنٹہ ہو چکا ہے، ابھی تک کسی نے کسی بھی کام کے سلسلے میںمجھ سے رابطہ نھیں کیا۔ میں کام کے حوالے سے ایک جن ہوں(اللہ تعالٰی معاف کریں کہ انسان سے جن بنا دیا خود کو)۔ فارغ نہیں بیٹھا جاتا۔ جلدی جواب سے مطلع فرمایں۔ مسکراتے رہیں(دوسروں پر نہیں) قیصرانی
  10. قیصرانی

    نیا نام

    السلام و علیکم!میرے خیال میں ارتقا کا عمل اچھا نام سامنے لائے گا۔ اس لیے ابھی نام بھیجتے رہیں۔ رائے شماری کچھ دن ٹھہر کر کرا لیں۔ میرا خیال ہے کہ “تکنیکی جریدہ“اچھا عنوان ہے۔ مگر زکریا بھائ کو شاید اپنے تجویز کردہ نام میں syllables 3کی مجودگی کی اطلاع کافی پسند آئی ہے۔ ویسے “تکنیکی دنیا“ کیسا...
  11. قیصرانی

    چند تجاویز

    السلام و علیکم! امید ہے کہ آپ سب حضرات بخیریت ہوں گے۔ ابھی میں‌نے ایک پیغام لکھا، پھر پڑھا تو ڈر گیا کہ میں “مبتدی“بن گیا ہوں، اگر میں“‌نا تجربہ کار“ یا “نو آموز“ کہلاوّں تو شاید اتنا ڈر نہ لگے۔ خیر، ایک اور بات کہنی ہے کہ کی صرف مرد حضرات مختلف پروگرام بھیج سکتے ہیں؟‌ورنہ اگر“شامل کرنے والا“ کی...
  12. قیصرانی

    شرکت کی اطلاع

    السلام و علیکم پیارے بھائ۔ امید ھے کہ آپ بالکل ٹھیک ھونگے۔ میں آپ کے فورم میں نیا ہوں مگر کمپیوٹر کی دنیا میرے لیئے کافی پرانی ہے۔ میں‌کمپیوٹر سافٹ وئیر انجینیر ہوں۔ میرے لائق جو بھی خدمت ہو، بتایئے گا۔ آپ بھائ ہیں، اس لیے تکلف نہ کرنے کا نہیں‌کہوں گا۔ویسے میں فن لینڈ میں رہتا ہوں۔ میرے پاس...
Top