تعارف آہ اما نت بھائ

قیصرانی

لائبریرین
السلام و علیکم۔ آہ کے ساتھ آپ کا نام دیکھا، کلیجہ دہل گیا۔ آمد کا لفط بھی دھندلا گیا۔ خیر پھر سوچا کہ میں کون سا آپ کو جانتا ہوں۔ پھر اپنی خود غرضی پر 3 لفظ بھیجے۔ خیر دیر سے سہی، مگر آپ کو خوش آمدید کہنا چاہتا ہوں۔ مگر آپ کے نام کے ساتھ مبتدی لگا ہے، میرے ساتھ پتہ نہیں‌کیا ہو۔ دعا کرتے رہیں سب کے لیئے۔
مسکراتے رہیں
قیصرانی
 

نبیل

تکنیکی معاون
منصور، آپ غالباً ہر مرتبہ نیا پیغام پر کلک کر رہے ہیں۔ کسی تھریڈ کو فالو کرنے کے لیے آپ جواب پر کلک کریں تو اس سے فالو کرنے میں آسانی رہے گی۔ شکریہ۔
 

فرذوق احمد

محفلین
اوہ سوری بھائی صاحب میں نے آپ کو آپی لکھ دیا :lol:
خیر اسی فارم یعنی تعارف میں لکھا ہوتا ہے

نیا پیغام جب اسے آپ کھولے گے تو آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں

اور مجھے تو لگتا ہے کہ آپ میرا توا لگا رہے کیونکہ آپ خود کمپیوٹر کے بارے میں بہت کچھ جانتے ہیں
ہم تو کمپیوٹر کی الف ب سے بھی واقف نہیں ہیں

خیر خوشی ہوئی آپ سے مل کر اور امید ہے کہ آپ میرئ ناقص مغز میں کچھ علم ضرور ڈالے گے

آپ کا بھائی فرزوق
 

قیصرانی

لائبریرین
جناب

جناب، آپ کا شکریہ، بغیر پوچھے میرے علم کو مان لیا۔ نوکری بھی دے دیں گے کیا؟‌(مذاق)معلومات کا شکریہ
مسکراتے رہیں
قیصرانی
 

قیصرانی

لائبریرین
جناب، آپ اللہ تعالٰی کا کوئی بھی اسم مبارک لکھنے کی کوشش کریں امید ہے کہ افاقہ ہوگا
 

قیصرانی

لائبریرین
بھائ یہ مبتدی کا درجہ کب تبدیل ھو گا؟‌کیونکہ ہمارے ہاں مبتدی کے عمومی منفی معنی پائے ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ کا شکریہ زکریا بھائی۔ اب میں اس فورم سے کچھ کچھ واقفیت حاصل کر رہا ہوں۔ دعا کرتے رہیں سب کے لئے۔
قیصرانی
 

قیصرانی

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
محبوب اور خدا میں فرق کیا ہے
ویسے بھی جس محبت ہو اسی کا نام لینے سے ہی آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
آپ اگر فارسی سمجھتے ہوں تو ٹھیک ورنہ بتا دوں کہ فارسی میں خدا سردار کو کہتے ہیں۔ اب ذرا وضاحت سے وضاحت فرما دیں کہ کیا فرق ہے۔
قیصرانی
 
Top