نتائج تلاش

  1. شمشاد

    آتشدان کا بُت - صفحہ 5 اور 112

    آتشدان کا بُت - صفحہ 5 "یار عمران صاحب! ۔۔۔ یہ کیا مصیبت ہے!" صفدر بُرا سا منہ بنا کر بڑبڑایا۔ "مصیبت نہیں ٹریننگ! میں تمہیں بتاؤں گا کہ اونچی سے اونچی دیوار پر کیسے چڑھتے ہیں!" عمران نے لاپرواہی سے جواب دیا۔ "تو یہی عمارت کیوں۔۔۔؟" "فی الحال اسی سے کام چلاؤ!" عمران نے مُربیانہ...
  2. شمشاد

    آتشدان کا بُت - صفحہ 62 تا 69

    آتشدان کا بُت صفحہ 62 - 63 سوچوں گا۔ سوچ کر جواب دوں گا۔" جوزف بہت زیادہ نڈھال نظر آنے لگا۔ دوسرے دن عمران جوزف سے کہہ رہا تھا۔ " تمہیں اس کی ملازمت کرنی پڑے گی۔" "باس۔" جوزف چیخا۔ " کوئی عورت مجھے حکم نہیں دے سکتی۔" "ابے تو کیا میں عورت ہوں۔" "میں اس سفید چڑیل کی بات کر...
  3. شمشاد

    آتشدان کا بُت صفحہ 38 تا 53

    آتشدان کا بُت - صفحہ 38 – 39 ہوا تھا! صفدر نے سوٹ کیس کو پہچاننے میں غلطی نہیں کی تھی! مگر مچھ کی کھال کا سیاہ سوٹ کیس! صفدر نے عمران کی توجہ بھی اس کی طرف مبذول کرائی۔ "تمہیں یقین ہے! کہ یہ وہی سوٹ کیس ہے!" عمران نے پوچھا۔ "مجھے یقین ہے! میری آنکھیں بہت کم دھوکہ کھاتی ہیں!" "تب...
  4. شمشاد

    سوغات کیا کیا

    سوغات کیا کیا کسی مشاعرے میں نوح ناروی غزل پڑھ رہے تھے، جس کی زمین تھی " حالات کیا کیا، آفات کیا کیا۔ جب وہ اپنے مخصوص انداز میں اپنے ایک شعر کا یہ مصرعہ اولٰی ارشاد فرما رہے تھے : یہ دل ہے، یہ جگر ہے، یہ کلیجہ تو پنڈت ہری چند اختر جھٹ بول اٹھے : قصائی لایا ہے سوغات کیا کیا
  5. شمشاد

    بھیا، ابھی چلتا ہوں ذرا رائتہ کھا لوں۔

    رائتہ ایک مشاعرے میں دعوت خورد و نوش کا اہتمام تھا ۔ دیگر شعراء تو کھانے سے فارغ ہو کر پنڈال میں پہنچ رہے تھے لیکن اسرار الحق مجاز اور معین احسن جذبی ابھی مصروف تھے۔ منتطمین میں سے ایک نے آ کر جذبی سے چلنے کی درخواست کی۔ جذبی نے کہا : " بھیا، ابھی چلتا ہوں ذرا رائتہ کھا لوں۔" اور مجاز...
  6. شمشاد

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    یہ لیجیئے اس کھیل کی دسویں قسط شروع کی جاتی ہے ۔۔ آجائیے میدان میں سب پھر سے اس کو اگے بڑھانے کے لئے ۔۔۔
  7. شمشاد

    مبارکباد 15 اگست یوم آزادی ہندوستان

    اردو محفل کے ہندوستانی اراکین کو آج پندرہ اگست یوم آزادی کی بہت بہت مبارک ہو۔ خاص کر اعجاز بھائی، سعود بھائی اور عندلیب بہن کو بہت بہت مبارک ہو۔
  8. شمشاد

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    آج 14 اگست کو اس محفل کی ہر دلعزیز رکن جویریہ مسعود عرف جیہ عرف غالب کی بھتیجی کی سالگرہ ہے۔ جیہ سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ نوٹ : کیک کے لیے تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔
  9. شمشاد

    جوتے

    یہ نئی قسم کے جوتے آئے ہیں :
  10. شمشاد

    اُف یہ مہنگائی

  11. شمشاد

    دنیا میں قدرتی آفات

    دنیا میں قدرتی آفات :
  12. شمشاد

    الفاروق

    ابو کاشان نے " الفاروق" کو برقیانے کا عندیہ دیا تھا۔ اور کچھ صفحات سکین بھی کئے تھے۔ یہ صفحات میں لکھ چکا ہوں۔ یہ کتاب حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کے حالات زندگی اور ان کے دورِ خلافت کے متعلق ہے۔
  13. شمشاد

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    زونی کو مس کیا جا رہا ہے کہ وہ کہاں رہ گئی؟
  14. شمشاد

    بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے

    بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے کھائیں اور مزے اڑائیں :
  15. شمشاد

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو ظفری بھائی

    آج ماشاء اللہ ظفری بھائی اردو محفل میں تین سال کے ہو گئے ہیں۔ اردو محفل کی طرف سے بہت بہت مبارک قبول فرمائیں۔
  16. شمشاد

    تم تو دہشت گردی کے خلاف جہاد کر رہے ہو!

    تم تو دہشت گردی کے خلاف جہاد کر رہے ہو! ****************** میں نے اس معصوم اور خوبصورت بچی کی تصویر دیکھی کفن میں لپٹی بچی کو رنگ برنگے پھولوں سے سجایا گیا تھا مجھے لگا ابھی اس بچی کی نیند ٹوٹے گی وہ اٹھ کر ان گلدستوں سے کھیلنا شروع کر دے گی ********************* کل رات خواب...
  17. شمشاد

    مزاحیہ قطعات

    مجھ پہ تہمت اہل فن کی یوں بھی صبح و شام ہے عالمِ فتنہ گری میں میرا اول نام ہے ذکر میرا جب سنا تو کہہ دیا شیطان نے بھائی " گڑبڑ" ہوں جہاں میرا وہاں کیا کام ہے (سکندر حیات گڑبڑ)
  18. شمشاد

    اردو محفل کا سکول (4)

    اردو محفل کے اسکول کی یہ چوتھی عمارت ہے جہاں اب یہ اسکول منتقل ہوا ہے۔ کبھی عمارت کی حالت مخدوش ہو گئی تو کبھی بلدیہ والوں نے عمارت خالی کروا لی۔ ایک دفعہ تو کینٹین اور کینٹین والی مائی کے نہ ہونے کی وجہ سے اسکول بند کرنا پڑا۔ موجودہ عمارت میں سب سہولتیں میسر ہیں۔ پرانے طالبعلم اب یہاں حاضری...
  19. شمشاد

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    کون ہے جو محفل میں آیا کی بائیسویں قسط حاضر ہے۔ جیہ اور حسن اس دفعہ نیا دھاگہ کھولنے میں ناکام رہے اور یہ بھاری ذمہ داری مجھے ہی نبھانی پڑی۔
Top