مبارکباد 14 اگست یوم آزادی پاکستان

شمشاد

لائبریرین

sqmlft.jpg
 

زینب

محفلین
محفل کے تمام اراکین کو میری طرف سے جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو اللہ ہمارے ملک کا حامی و ناصر ہو
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی یہ تہنیتی پیغامات میں پوسٹ کرنا تھا نا۔ مبارک بھی سب دیں اور تصویریں بھی پوسٹ کریں گے۔
 

خرم

محفلین
جیہ بہنا۔ جزاک اللہ۔ اللہ کریم و رحیم پاکستان سے آپکی محبتوں کو مزید جلا بخشے اور ہم سب کو اس سرزمین سے پکی سچی کسی مصلحت سے پاک محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
 

جیا راؤ

محفلین
ہماری طرف سے بھی اہلِ محفل کو یومِ آزادی مبارک !

شمشاد جی اور جیہ جی اتنی خوبصورت تصاویر شئیر کرنے کا بے حد شکریہ۔
مہندی تو ہم نے نہیں لگائی البتہ ہر سال کی طرح دونوں ہاتھوں میں سفید اور سبز (سات سفید اور اکیس سبز) چوڑیاں ضرور پہنی ہوئی ہیں۔



jewey_pakistan.jpg


Heart-1.jpg


14th_august_pakistan.jpg
 
Top