سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کی حیات مقدس اور عظیم الشان کارنامے
الفاروق
شمس العلماء علامہ شبلی نعمانی رحمتہ اللہ
عظیم اینڈ سنز پبلشرز
اردو بازار ، لاہور فون : 7241806
خوشی کی خبر یہ ہے کہ اردو محفل کی مشہور و معروف رکن جویریہ مسعود (جیہ) کو اللہ نے چاند سا بیٹا دیا ہے۔
اردو محفل کی جانب سے جیہ کو بیٹے کی پیدائش پر بہت بہت مبارک ہو۔
ایک عورت نجومی کے پاس پہنچی اور اپنا ہاتھ دکھا کر اپنے مستقبل کا پوچھنے لگی۔
نجومی : خاتون آپ بہت جلد بیوہ ہو جائیں گی
خاتون : وہ تو مجھے معلوم ہے، بس یہ بتاؤ میں بیوہ ہونے کے بعد پکڑی تو نہ جاؤں گی۔
ماہنامہ ترجمان القرآن، نومبر 2008 میں قرآن اور یہ کائنات کے عنوان سے محترم عبد الرشید سیال صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جو پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ مضمون مندرجہ ذیل ربط پر ہے۔
قرآن اور یہ کائنات
گزشتہ دنوں جو " زمین ساکن ہے" پر بحث ہو رہی تھی، ان شرکاء کو یہ مضمون ضرور پڑھنا چاہیے۔
فہیم بھائی کو اس محفل میں کون نہیں جانتا، گو کہ انہوں نے کچھ عرصہ سے محفل میں آنا کچھ کم کر دیا ہے، پھر بھی گاہے بگاہے اپنی حاضری لگواتے رہتے ہیں۔ آج 20 نومبر کو ان کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ ہے۔
اردو محفل کی جانب سے اردو محفل پر آپ کی دوسری سالگرہ کے موقع پر آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
غصہ ایسی چیز ہے جو کسی کو بھی آ سکتا ہے، اس میں انسان اور جانور کی کوئی تمیز نہیں۔ بس فرق ہے تو اتنا کہ انسان کو زن، زر، زمین اور زبان پر آتا ہے، جبکہ جانوروں کو صرف زن پر اور کبھی کبھی کھانے پر آتا ہے۔
گھر میں میز کی بہت ضرورت ہوتی ہے۔ خریدتے وقت آپ اپنی پسند کی میز کا خیال رکھیں۔
منٹو نے بھی ایک دفعہ ایک میم کی ٹانگیں دیکھ کر کہا تھا کہ اگر مجھے ایسی چار ٹانگیں مل جائیں تو اپنے پلنگ کے پائے بنوا لوں۔